Asif Tanveer Langah

Asif Tanveer Langah entrepreneur

Snow Golfing...
09/03/2024

Snow Golfing...

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروںکل بلوچ خاتون گراں ناز قرآن پاک اٹھا کر صوبائی وزیر کی نجی جیل سے رہائی کی اپیلیں کر...
21/02/2023

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

کل بلوچ خاتون گراں ناز قرآن پاک اٹھا کر صوبائی وزیر کی نجی جیل سے رہائی کی اپیلیں کرتی رہی، لیکن شنوائی نہیں ہوئی، مقتدرِ اعلیٰ ایک طاقتور شخص کو انصاف دینے میں مصروف تھا۔
آج خاتون اور ان کے 4 بیٹوں اور ایک جواں سالہ بیٹی کی تشدد زدہ لاشیں بارکھان کے کنویں سے برآمد،
بلوچستان بھی پاکستان ہے🙏🙏
Media and Courts are still criminally Silent

04/02/2023
جمہوریت زندہ بادنیا پرانا نہیں معلوم لیکن ۔۔۔یہ ایک بدترین پاکستان ضرور ہےسندھ میں اک گاوں میں آگ لگی فائر بریگیڈ کی کوئ...
20/04/2022

جمہوریت زندہ باد
نیا پرانا نہیں معلوم لیکن ۔۔۔
یہ ایک بدترین پاکستان ضرور ہے

سندھ میں اک گاوں میں آگ لگی فائر بریگیڈ کی کوئی گاڑی نہ پہنچ سکی اور اور 130 گھر جل گئے
اک ماں کی بیٹے کی لاش کے ساتھ تصویر

میری طلب کے تقاضے پہ تھوڑا غور تو کر تیرے  پاس  آیا  ہوں  خُدا  کے ہوتے ہوئے
21/02/2022

میری طلب کے تقاضے پہ تھوڑا غور تو کر
تیرے پاس آیا ہوں خُدا کے ہوتے ہوئے

غربت پوشیدہ ہوتی ہے۔۔۔
07/02/2022

غربت پوشیدہ ہوتی ہے۔۔۔

وعدہ معاوضے کا نہ کرتا اگر خدا۔۔۔خیرات بھی سخی سے نہ ملتی فقیر کو
12/03/2021

وعدہ معاوضے کا نہ کرتا اگر خدا
۔۔۔
خیرات بھی سخی سے نہ ملتی فقیر کو

COVID-19 WHO Update
12/01/2021

COVID-19
WHO Update

لو جی۔۔۔پہلے تو یہ چیک کرو اتنا پیسہ آیا کہاں سے۔۔۔
11/11/2020

لو جی۔۔۔
پہلے تو یہ چیک کرو اتنا پیسہ آیا کہاں سے۔۔۔

A minor Christian girl ARZU has been forced to convert to islam and married with a 57 years Old man in Pakistan.Pictures...
30/10/2020

A minor Christian girl ARZU has been forced to convert to islam and married with a 57 years Old man in Pakistan.

Pictures tell the Truth.









‏اسلام آباد۔ اعلیٰ عدلیہ نے ریچھ اور ہاتھی کی دیکھ بھال پہ ڈاکٹرز متعیں کر دیے۔ سرکار! انکو بھی جانوروں والے حقوق ہی دے ...
22/10/2020

‏اسلام آباد۔ اعلیٰ عدلیہ نے ریچھ اور ہاتھی کی دیکھ بھال پہ ڈاکٹرز متعیں کر دیے۔
سرکار! انکو بھی جانوروں والے حقوق ہی دے دیں۔۔۔
تھر، پاکستان
https://t.co/XlDYwU6HXM‎

Address

Bahawalpur

Opening Hours

Monday 21:00 - 23:59
Tuesday 21:00 - 23:59
Wednesday 21:00 - 23:59
Thursday 21:00 - 23:59
Friday 21:00 - 23:59
Saturday 23:59 - 23:59
Sunday 21:00 - 23:59

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Tanveer Langah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category