Saud Majeed Group Media Cell

Saud Majeed Group Media Cell Official page by SMT CSM
Serving People at our Best.

(2)

21/08/2026

ڈیرہ بہاولپور نور محل میں دوستوں کی جانب سے عمرہ مبارکباد وصول کرتے ہوئے

 شکر الحمداللہ رب العالمینعمرہ ادائیگی کے بعد بہاولپور دوستوں سے ملاقات
21/08/2026


شکر الحمداللہ رب العالمین
عمرہ ادائیگی کے بعد بہاولپور
دوستوں سے ملاقات

بہاولپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سعد مسعود صاحب کی ڈیرہ نور محل بہاولپور میں عوامی بیٹھک۔مختلف سیاسی و علاقا...
20/08/2026

بہاولپور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری سعد مسعود صاحب کی ڈیرہ نور محل بہاولپور میں عوامی بیٹھک۔
مختلف سیاسی و علاقائی امور پر گفتگو۔ دوست احباب سے ملاقاتیں کیں اور حلقہ کے مسائل سنے

جدہ : پیارے دوست محسن صاحب کے کاروباری مرکز کے افتتاح کے موقع پر رفقا کے ہمراہ حاضری اللہ پاک مزید حلال رزق عطا فرمائے آ...
19/08/2026

جدہ : پیارے دوست محسن صاحب کے کاروباری مرکز کے افتتاح کے موقع پر رفقا کے ہمراہ حاضری اللہ پاک مزید حلال رزق عطا فرمائے
آمین

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی چوہدری سعد مسعود صاحب کی رہائش گاہ آمد۔عمرہ کی مبارکباد۔ ملک اقبال چنڑ صا...
19/08/2026

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی چوہدری سعد مسعود صاحب کی رہائش گاہ آمد۔
عمرہ کی مبارکباد۔ ملک اقبال چنڑ صاحب کی بہاولپور کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔

19/08/2026

این اے 168
چوہدری سعد مسعود
نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی چوہدری سعد مسعود صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر انہیں...
19/08/2026

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک ظہیر اقبال چنڑ کی چوہدری سعد مسعود صاحب سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر انہیں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی گئی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔ اس موقع پر ملک اقبال چنڑ صاحب کی بہاولپور کے لیے خدمات کو بھی یاد کیا گیا۔

ملک عدیل بلال چنڑ، ملک مشتاق کلیار، ایڈووکیٹ ملک عمران شاہ بخاری اور ملک اہتشام چنڑ ہمراہ تھے

چوہدری سعد مسعود صاحب کا کسوہ فیکٹری کا دورہ یہ فیکٹری 1927ء میں شاہ عبدالعزیز آل سعود کے دور میں بنائی گئی. موجودہ جدید...
19/08/2026

چوہدری سعد مسعود صاحب کا کسوہ فیکٹری کا دورہ
یہ فیکٹری 1927ء میں شاہ عبدالعزیز آل سعود کے دور میں بنائی گئی. موجودہ جدید عمارت 1977ء میں ام الجود، مکہ مکرمہ میں قائم ہوئی.غلاف کعبہ کی تیاری یہیں پر کی جاتی ہے

چوہدری سعد مسعود صاحب جدہ ایئرپورٹ سے پاکستان واپسی کیلئے روانہ
19/08/2026

چوہدری سعد مسعود صاحب جدہ ایئرپورٹ سے پاکستان واپسی کیلئے روانہ

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saud Majeed Group Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category