Allied Human Rights commission

Allied Human Rights commission Medical 🩺 legal ⚖️ Social welfare 🇵🇰 wings ®️

12/06/2026
چک 88 ڈی بی نواب والی یزمان میں پیش آنے والے المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے  ضیاع کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس...
05/06/2026

چک 88 ڈی بی نواب والی یزمان میں پیش آنے والے المناک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کی خبر سن کر دلی دکھ اور افسوس ہوا۔ اس افسوسناک سانحے میں محمد عامر، قمر، محمد مالک اور خالد حسین کے انتقال پر ان کے اہلِ خانہ اور تمام لواحقین سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں۔
یہ حادثہ پورے علاقے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ دعا ہے کہ اللہ رب العزت سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
حادثے میں زخمی ہونے والے محمد عارف صاحب کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا گو ہوں۔ اللہ تعالیٰ انہیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے۔
غم کی اس گھڑی میں ہم متاثرہ خاندانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Allied Human Rights commission

عید الاضحیٰ مبارک!اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہماری عبادات، قربانیاں اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک!

اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہماری عبادات، قربانیاں اور نیک تمناؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ ہمارے دلوں کو اخلاص، محبت، صبر اور تقویٰ سے بھر دے، اور ہمارے وطنِ عزیز سمیت پوری امتِ مسلمہ کو امن، خوشحالی اور کامیابی عطا فرمائے۔

آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ کی ڈھیروں خوشیاں، صحت، برکتیں اور بے شمار مسرتیں نصیب ہوں۔

عید مبارک! 🌹

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج ہونے والے دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا ریلوے ٹریک کے قر...
24/05/2026

بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں آج ہونے والے دھماکے میں 24 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکا ریلوے ٹریک کے قریب پیش آیا، جس کے باعث شدید جانی و مالی نقصان ہوا۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں، جبکہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر کے طبی عملے کو طلب کر لیا گیا ہے۔ یہ سانحہ کئی خاندانوں کے لیے عمر بھر کا دکھ چھوڑ گیا۔
Allied Human Rights commission

Address

Opposite HBL Micro Fanace Bank Sabzi Mandi Road Liaquat Pur District Rahim Yar Khan
Bahawalpur
64000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Allied Human Rights commission posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Allied Human Rights commission:

Share