01/08/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محترم ملک محمد اقبال چنڑ صاحب ایم این اے بہاولپور و سابق منسٹر پنجاب بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور کامل مغفرت فرمائے آمین