Al-Falah Group Board of Intermediate & Secondary Education Bahawalpur

Al-Falah Group Board of Intermediate & Secondary Education Bahawalpur Education and Social Services

جناب رانا اللہ ڈوایا ڈرائیور ایجوکیشن بورڈ بہاولپور کے اعزاز میں وہیکل برانچ نے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں ان کی ریٹ...
25/06/2026

جناب رانا اللہ ڈوایا ڈرائیور ایجوکیشن بورڈ بہاولپور کے اعزاز میں وہیکل برانچ نے ایک تقریب کا انعقاد کیا جس میں ان کی ریٹائرمنٹ پر بہاولپور بورڈ میں ان کی خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور ان کو تحفے اور تحائف دے کر رخصت کیا گیا

02/03/2026
الفلاح گروپ ایجوکیشن بورڈ بہاولپور کی طرف سے کمپیوٹر اپریٹرز کو  سکیل نمبر 15 سے سکیل نمبر 16 میں پروموٹ ہونے پر دل کی گ...
02/03/2026

الفلاح گروپ ایجوکیشن بورڈ بہاولپور کی طرف سے کمپیوٹر اپریٹرز کو سکیل نمبر 15 سے سکیل نمبر 16 میں پروموٹ ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی گئی اور اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ رب العزت اس ماہ مقدس میں ہم سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے امین

آج مورخہ 2026-2-28 رانا طارق الرحمن انچارج فنانس برانچ اور خورشید احمد چوہان ڈپٹی کنٹرولر انٹر اپنی عمر ساٹھ سال پوری ہو...
28/02/2026

آج مورخہ 2026-2-28 رانا طارق الرحمن انچارج فنانس برانچ اور خورشید احمد چوہان ڈپٹی کنٹرولر انٹر اپنی عمر ساٹھ سال پوری ہونے پر ایجوکیشن بورڈ بھاولپور سے ریٹائر ہو گئے انہیں الفلاح گروپ کے ممبران افسران بورڈ اور ملازمین بھاولپور نے تحائف دے کر رخصت کیا

20/02/2026

Address

Bahawalpur
6300

Telephone

+923006849829

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Group Board of Intermediate & Secondary Education Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Al-Falah Group Board of Intermediate & Secondary Education Bahawalpur:

Shortcuts

Share

Category