Tera Sath Hy KiTna Piyara

Tera Sath Hy KiTna Piyara Only Entertainment

دھڑکنیں دل کی گنے خوں میں روانی مانگےزندگی عشق کی اے دوست جوانی مانگےپیش کر داغ اگر دل پہ کوئی کھایا ہوعشق ہر عاشق صادق ...
04/08/2026

دھڑکنیں دل کی گنے خوں میں روانی مانگے
زندگی عشق کی اے دوست جوانی مانگے

پیش کر داغ اگر دل پہ کوئی کھایا ہو
عشق ہر عاشق صادق سے نشانی مانگے

زلف شب گوں ترے شانے پہ کھلی ناگن ہے
ڈس لے یہ جس کو نہ پھر اٹھ کے وہ پانی مانگے

#𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚💤🔥🥀💤

پھر سے تیری یادوں کی دستک لے کر بارشیں آگ لگانے کا ہنر لائی ہیں@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
03/08/2026

پھر سے تیری یادوں کی دستک لے کر
بارشیں آگ لگانے کا ہنر لائی ہیں

@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

تیرے ہونٹ امتحان لے رہے ہیں میراکسی دن بڑی بے رحمی سے چوم لوں گا انہیں 🔥@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
03/08/2026

تیرے ہونٹ امتحان لے رہے ہیں میرا
کسی دن بڑی بے رحمی سے چوم لوں گا انہیں 🔥

@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

ہونٹ خاموش تھے، مگر دل سب کچھ کہہ گیا،تیرا ذرا سا قریب آنا، میری دنیا بدل گیا۔ ❤️🫣@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
01/08/2026

ہونٹ خاموش تھے، مگر دل سب کچھ کہہ گیا،
تیرا ذرا سا قریب آنا، میری دنیا بدل گیا۔ ❤️🫣

@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

تیرے ہی پاس ہوگا میرا گمشدہ سکوںتیرے ہی ارد گرد ، بھٹکتی ہے یاد بھی  #𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
27/07/2026

تیرے ہی پاس ہوگا میرا گمشدہ سکوں
تیرے ہی ارد گرد ، بھٹکتی ہے یاد بھی
#𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

اچھا خاصا معصوم ہوا کرتا تھامحترمہ نے اپنا نشہ لگوا دیا ....!!🖤😌@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
27/07/2026

اچھا خاصا معصوم ہوا کرتا تھا
محترمہ نے اپنا نشہ لگوا دیا ....!!🖤😌

@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

رحمت کی بارش مانگنے والے بارش آتے ہی"یمنن کٹیٹا" کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں ۔!🙂🥀@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
27/07/2026

رحمت کی بارش مانگنے والے بارش آتے ہی
"یمنن کٹیٹا" کرنے میں مصروف ہو جاتے ہیں ۔!🙂🥀

@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

رسم محبت 🕊️🌻 چاند تو مجھ سے توڑا نہیں جائے گا ✨🌹ہاں اگر وہ ضد کرے گی تو اسے آئینہ لا کے دوں گا 🌹✨@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
27/07/2026

رسم محبت 🕊️🌻

چاند تو مجھ سے توڑا نہیں جائے گا ✨🌹

ہاں اگر وہ ضد کرے گی تو اسے آئینہ لا کے دوں گا 🌹✨

@𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

مجھے بغیر کسی وجہ کے پکارا کرومجھے تمہاری اواز سے محبت ہے #𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚
24/07/2026

مجھے بغیر کسی وجہ کے پکارا کرو
مجھے تمہاری اواز سے محبت ہے

#𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

شاموں میں بہترین ہے تيری گفتگو کی شام ،،صبحوں میں معتبر تيری صبحوں کا ذکر ہے تو آخری خیال ہے سونے سے پیشتر اور جاگنے کے ...
23/07/2026

شاموں میں بہترین ہے تيری گفتگو کی شام ،،
صبحوں میں معتبر تيری صبحوں کا ذکر ہے

تو آخری خیال ہے سونے سے پیشتر
اور جاگنے کے بعد ميری پہلی فکر ہے

#𝕁𝕦𝕥𝕥 𝕊𝕒ن𝕥𝕚𝕚

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tera Sath Hy KiTna Piyara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category