Beautiful World

Beautiful World Love the Nature

14/12/2023

ہنسنے سے کبھی خوش نہیں ہوتا ہے میرا دل
یاں مجھ کو ہنسانا بھی رُلانے کے لیے ہے
ہر شخص مری ذات سے جانے کے لیے تھا
تو بھی تو مری ذات سے جانے کے لیے ہے

سید جون ایلیاء

‏وہی زلیخائی طرز الزام آج بھی ہے قصور ان کا ہے جن کے کرتے پھٹے ہوئے ہیں ساجد رحیم
21/09/2023

‏وہی زلیخائی طرز الزام آج بھی ہے
قصور ان کا ہے جن کے کرتے پھٹے ہوئے ہیں

ساجد رحیم

میں جب بھی کِسی عورت کی تعریف کر بیٹھوں تو تُم مُجھے دُور کہیں دریچہ تخیل میں معنی خیز ناراضگی سے جھانکتی ہوئی نظر آتی ہ...
11/02/2023

میں جب بھی کِسی عورت کی تعریف کر بیٹھوں تو تُم مُجھے دُور کہیں دریچہ تخیل میں معنی خیز ناراضگی سے جھانکتی ہوئی نظر آتی ہو...🙂🖤

ISB Love😍
10/02/2023

ISB Love😍

اسلام آباد❤️❤️🥰🥰😍😍
10/02/2023

اسلام آباد❤️❤️🥰🥰😍😍

10/02/2023

آنکھوں کو ٹھنڈک بخش ے والا فطری منظر😍

09/02/2023

Mother's Love..Animal Lover😍

Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share