Lodhi writes

Lodhi writes . �� ‎صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ��

� ‎مجھے عشق ہے محمدﷺ سے �

31/08/2024

" اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجے پر پہنچی ہے
کہ
حضرت محمدﷺ کی ہر سُنت میں شِفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے "

میری ماں نے مجھ کو بڑےخسارے میں رکھا !اس نے کبھی نہیں بتایا زندگی فقط دکھ ہےنوشی گیلانی
13/06/2024

میری ماں نے مجھ کو بڑےخسارے میں رکھا !
اس نے کبھی نہیں بتایا زندگی فقط دکھ ہے
نوشی گیلانی

15/01/2024

باپ پیار کرتا ہے لیکن اظہار نہیں کرتا
جب تک یہ بات سمجھ آتی باپ دنیا سے چلا جاتاہے

26/09/2023

اڈیالہ جیل
میں موجود تمام
قیدیوں کی آج عید ہے۔۔
کیونکہ آج ہمارا چاند انکو نظر آئے گا۔❤️

30/07/2023

جمعیت علمائے اسلام کے جلسے پہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند فرمائے

30/07/2023

حق کے راستے چلنے میں سب سے بڑی سختی یہ ہے کہ انسان تنہاں رہ جاتا ہیں

‏"جس نے گلے لگانا ایجاد کیا وہ گونگا تھا، کیونکہ وہ سب کچھ ایک ساتھ کہنا چاہتا تھا۔" حسن القیسی
30/07/2023

‏"جس نے گلے لگانا ایجاد کیا وہ گونگا تھا، کیونکہ وہ سب کچھ ایک ساتھ کہنا چاہتا تھا۔"
حسن القیسی

Address

Bahawalpur Punjab
Bahawalpur

Telephone

+923044715016

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lodhi writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Lodhi writes:

Share