21/07/2026
🌱 سانجھی سبزی / مفت سبزی پراجیکٹ
سرکاری سکولوں کی خالی اراضی کو سبزیوں کی کاشت کے لیے استعمال کر کے مستحق طلبہ اور ضرورت مند خاندانوں تک مفت تازہ سبزیاں پہنچائی جا سکتی ہیں۔ یہ منصوبہ غذائی تحفظ، عملی تعلیم، ماحول دوستی اور خود کفالت کی جانب ایک مثبت قدم ثابت ہوگا۔
ہر سرکاری سکول، ایک سرسبز باغ
🌿 تعلیم بھی، خدمت بھی۔