جماعت اسلامی بہاولپور شہر

جماعت اسلامی بہاولپور شہر "*Start With The Name Of Allah*"
Assalam-0-Alikum!
جماعت اسلامی بہاولپور شہر کے پیج کو لائک کریں
(1)

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو!  پٹرول کی قیمت کم کرو!7 اگست، احتجاج، "سڑکیں بند"
05/08/2026

لیوی بھتہ ٹیکس ختم کرو! پٹرول کی قیمت کم کرو!
7 اگست، احتجاج، "سڑکیں بند"



پٹرول کی بڑھتی قیمتیں عام شہری، مزدور، طلبہ اور کاروباری طبقے سب کو متاثر کر رہی ہیں۔عوامی مسائل کے لیے احتجاج:📅 بروز جم...
04/08/2026

پٹرول کی بڑھتی قیمتیں عام شہری، مزدور، طلبہ اور کاروباری طبقے سب کو متاثر کر رہی ہیں۔
عوامی مسائل کے لیے احتجاج:
📅 بروز جمعہ، 07 اگست 2026
🕠 شام 5:30 بجے
📍 فرید گیٹ، بہاولپور
منجانب: جماعت اسلامی بہاولپور
#بہاولپور #دھرنا

جماعت اسلامی بہاولپور زون پی پی 254 تین روزہ آگہی کیمپ تیسرا دنامیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور جناب نصر اللہ خان ناصر نے ...
02/08/2026

جماعت اسلامی بہاولپور زون پی پی 254 تین روزہ آگہی کیمپ
تیسرا دن
امیر جماعت اسلامی ضلع بہاولپور جناب نصر اللہ خان ناصر نے تین روزہ آگہی کیمپ مرکز اسلامی فورٹ منرو میں شرکت کی اور کارکنان سے خطاب کیا۔

02/08/2026
 #فورٹ منرو: جماعت اسلامی پی پی 254 بہاولپور کے زیرِ اہتمام فورٹ منرو میں تین روزہ آگاہی کیمپ برائے امیدواران کا انعقاد ...
02/08/2026

#فورٹ منرو: جماعت اسلامی پی پی 254 بہاولپور کے زیرِ اہتمام فورٹ منرو میں تین روزہ آگاہی کیمپ برائے امیدواران کا انعقاد کیا گیا، جس میں امیر جماعت اسلامی صوبہ جنوبی پنجاب سید ذیشان اختر نے خصوصی شرکت کرتے ہوئے شرکاء سے خطاب کیا۔
انہوں نے عوامی شعور، دینی و سماجی ذمہ داریوں اور جماعت اسلامی کے دعوتی و فلاحی مشن پر روشنی ڈالتے ہوئے عوام سے زیادہ سے زیادہ رابطہ اور خدمتِ خلق کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔



#بہاولپور


01/08/2026

Address

Office Jamaat-e-Islami Masjid AL-Haaq
Bahawalpur
63100

Telephone

+92622281620

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جماعت اسلامی بہاولپور شہر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share