Bahawalpur Museum Bahawalpur

Bahawalpur Museum Bahawalpur Bahawalpur Museum was established in the year 1976 for the purpose to preserve and showcase the historical and cultural heritage of the area.

Bahawalpur Museum was established in the year 1976 for the purpose to preserve the archaeological, historical and cultural heritage of the area. This institution is providing non formal education to the people through display of antiquities and other objects relating to the historical and cultural back ground of this area in particular and other parts of the country in general. It is inspiring the

intelligentsia of the locality and other areas to come up and visit the museum to gather information about the Bahawalpur State and explore the rich cultural linkage to the Indus civilization and its connections with other centres of civilizations e.g. Harappa, Mohenjo Daro, etc.

Press clippings regarding flag hosting ceremony
18/08/2026

Press clippings regarding flag hosting ceremony

معمار وطن🇵🇰❤️
14/08/2026

معمار وطن🇵🇰❤️

14/08/2026
14/08/2026

Information and Culture Department, Punjab
Govt of Punjab
Deputy Commissioner Bahawalpur
Commissioner Bahawalpur Division Bahawalpur
Bahawalpur Heritage
International Council of Museums - ICOM
ICOM ICR - Committee for Regional Museums

14 اگست 2026 پریس ریلیز   بھاول پور (       ) یوم آزادی کے موقع پر بہاول پور میوزیم میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد...
14/08/2026

14 اگست 2026
پریس ریلیز

بھاول پور ( ) یوم آزادی کے موقع پر بہاول پور میوزیم میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں میوزیم سٹاف ،بچوں اور وزیٹرز نے شرکت کی ۔تقریب کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا اورںقومی ترانہ کی دھن پر پرچم لہرایا گیا۔ ڈائریکٹر بھاول پور میوزیم محمد زبیر ربانی نے کہا کہ یوم آزادی تاریخ ساز دن ہے جو ہمیں اسلاف کی قربانیاں یاد دلاتا ہے۔اس روز مسلمانوں کی طویل اور انتھک جدوجہد پر آزادی کی مہر ثبت ہوئی۔ انھوں نے کہا کہ یوم آزادی اتحاد، یکجہتی ، امن اور مساوات کا پیغام ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار و نظریات کا مرکزی فلسفہ ہے۔ مملکت خداداد ہمارے اسلاف کی آئین ساز جدوجہد کا وہ ثمر ہے جو ہمارے آنے والے روشن کل کی ضمانت ہے۔ محمد زبیر ربانی نے کہا کہ آج یوم تجدید عہد کا دن ہے کہ اپنی ثقافت اور اعلی روایات و اقدار کو فروغ دینے اور ملک کی سالمیت کے لئیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے ۔ ڈائریکٹر میوزیم نے کہا کہ ملت کی پاسبانی کا فریضہ اب نسل نو پر عائد یے جس کے لیے انھیں قائد اعظم کی تعلیمات اور حقیقی آزادی کی روح کے مطابق وطن عزیز کی تشکیل نو کا پر کام کرنا ہوگا۔ بعد ازاں محمد زبیر ربانی نے میوزیم کی تحریک پاکستان گیلری میں مسلمانوں کی دو سو سالہ جدوجہد آزادی سے متعلق نایاب تصاویر کتب کی نمائش "آزادی کے سفر" کو بھی وزٹ کیا۔ آفیسر تعلقات عامہ نے انھیں زیر نمائش تصاویر و کتب بارے بریفنگ دی۔ تقریب کے اختتام پر کیک کاٹا گیا اور وطن عزیز کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

کیپشن : ڈائریکٹر بہاول پور میوزیم محمد زبیر ربانی کا یوم آزادی کے موقع پر بہاول پور میوزیم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں پرچم کشائی کے بعد ملکی سلامتی کی دعا مانگ رہےہیں ۔

ڈائریکٹر بہاول پور میوزیم محمد زبیر ربانی یوم آزادی کے موقع پر سٹاف کے ہمراہ کیک کاٹ رہے ہیں۔

ڈائریکٹر بہاول پور میوزیم محمد زبیر ربانی یوم آزادی کے موقع پر تحریک پاکستان گیلری میں جاری تصویری نمائش "آزادی کا سفر" وزٹ کر رہے ہیں۔

نادیہ نورین
آفیسر تعلقات عامہ
بہاول پور میوزیم بہاول پور

جشن آزادی مبارک !
14/08/2026

جشن آزادی مبارک !

Address

Bahawalpur Museum, Central Library Road
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00
Sunday 09:00 - 16:00

Telephone

+92629250011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahawalpur Museum Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bahawalpur Museum Bahawalpur:

Shortcuts

Share