21/04/2020
حکیم الامت اور شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی آج 82 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔علامہ محمد اقبال کا شمار مصنف، قانون دان، سیاستدان، مسلم صوفی اور تحریک پاکستان کی اہم ترین شخصیات میں ہوتا ہے۔ بحیثیت سیاست دان ان کا سب سےنمایاں کارنامہ نظریۂ پاکستان کی تشکیل ہے .....