Head Ragkhan

Head Ragkhan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Head Ragkhan, Landmark & historical place, Bahawalpur.

29/03/2025

الوداع ماہ رمضان کریم !
دعا ہے اللہ پاک ہمارے روزے تراویح اور تمام عبادات قبول فرمائے۔ آمین

پیالہ اور شیر ایک ساتھ
13/01/2024

پیالہ اور شیر ایک ساتھ

چوہدری سعود مجید کو این اے 165 کے لئے انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا ہے. .  سعود مجید  ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونے پر ن لیگ...
13/01/2024

چوہدری سعود مجید کو این اے 165 کے لئے انتخابی نشان الاٹ کردیا گیا ہے. . سعود مجید ق لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونے پر ن لیگ کا ٹکٹ نہ لے سکے ۔۔ آزاد حیثیت سے اپنی انتخابی مہم جاری۔رکھیں گے

دھوکہ دیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے امیدوار کو دوسری جماعت کا انتخابی نشان نہ دیا جائے، الیکشن کمیشن
13/01/2024

دھوکہ دیا جا رہا ہے، پی ٹی آئی کے امیدوار کو دوسری جماعت کا انتخابی نشان نہ دیا جائے، الیکشن کمیشن

13/01/2024

تحصیل یزمان: PTI امیدواران اپنا پارٹی ٹکٹ جمع کروانے میں ناکام
پولیس کی بھاری نفری ٹی ایم اے میں آر او آفس کے باہر موجود

NA-165 ن لیگ نے قومی اسمبلی کی نشست خالی چھوڑ دیکوشش ہے ق لیگ کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ ہو جائے طارق بشیر چیمہ صاحب کی خواہش تھی...
12/01/2024

NA-165
ن لیگ نے قومی اسمبلی کی نشست خالی چھوڑ دی

کوشش ہے ق لیگ کے ساتھ ایڈجسٹمنٹ ہو جائے
طارق بشیر چیمہ صاحب کی خواہش تھی دونوں صوبائی حلقے خالی چھوڑے جائیں

پی ٹی آئی نے یزمان سے صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ جاری کر دیے  حاکم رندھاوا PP-247 حسن خورشید وڑائچ PP-248
12/01/2024

پی ٹی آئی نے یزمان سے صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ جاری کر دیے

حاکم رندھاوا PP-247
حسن خورشید وڑائچ PP-248

بشارت رندھاوا صاحب پاکستان تحریک انصاف سے این اے 165 کے امیدوار ہوں گے ٹکٹ جاری کردیا گیا
12/01/2024

بشارت رندھاوا صاحب پاکستان تحریک انصاف سے این اے 165 کے امیدوار ہوں گے
ٹکٹ جاری کردیا گیا

فری آئی کیمپ یزمان7 , 8 ستمبر بروز بدھ , جمعراتاشرف آئی کلینک ( ڈاکٹر شریف ہسپتال ) یزمانآنکھوں کا معائنہ بزریعہ کمپیوٹر...
05/09/2022

فری آئی کیمپ یزمان
7 , 8 ستمبر بروز بدھ , جمعرات
اشرف آئی کلینک ( ڈاکٹر شریف ہسپتال ) یزمان
آنکھوں کا معائنہ بزریعہ کمپیوٹر اور آپریشن لیزر شعاؤں (فیکو) کے زریعے کیے جاتے ہیں .
فری معائنہ اور فری آپریشن (لینز اور میڈیسن کے خرچ میں)


Beauty💙💚
19/01/2021

Beauty💙💚

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Head Ragkhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share