20/08/2026
✅ بریکنگ پول ۔
🚨 بہاولپور | این اے 168 ضمنی معرکہ — میدان سج گیا! 🗳️
🔥 کون ہے آپ کا فیورٹ امیدوار؟
کون عوامی توقعات پر پورا اترنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور کون صرف دعوؤں تک محدود ہے؟
❓ کس میں ہے دم؟
کون عوام کے حقیقی مسائل اور عوام کی آواز کو مؤثر انداز میں ایوانِ اسمبلی کے فلور پر اٹھا سکتا ہے؟
📢 بہاولپور کی باشعور اور غیور عوام اب وعدوں، لولی پاپ اور کھوکھلے نعروں کے بجائے عملی اقدامات، کارکردگی اور حقیقی عوامی خدمت کو ترجیح دیتی ہے۔
⚡ بہاولپور سٹی کی عوام کو اب محض نعروں سے بہلانا آسان نہیں!
🗳️ انتخابی دنگل سے پہلے آپ کی رائے جانتے ہیں!
👇 کمنٹ میں بتائیں:
⭐ آپ کا فیورٹ امیدوار کون؟
💪 کس امیدوار میں عوام کی حقیقی نمائندگی کی صلاحیت ہے؟
🎯 آپ کے خیال میں این اے 168 کا سب سے مضبوط امیدوار کون ہے؟
آپ کی رائے، آپ کا ووٹ، آپ کا فیصلہ! 🇵🇰