Deputy Commissioner Bahawalpur

Deputy Commissioner Bahawalpur This page is a space for Deputy Commissioner office to share information with the community.
(4)

This page is a space for Deputy Commissioner office to share information with the community, and for community members to talk to Deputy Commissioner office and each other. We encourage you to use the page to get involved in conversations about Bahawalpur, and how we can make it better. Material posted on this page must not:

- Be defamatory, unlawful, obscene, abusive, threatening, harassing or h

ateful
- Be irrelevant - posts on the page must relate to Bahawalpur, and comments must relate to the original post
- Infringe on the rights of any third party, including intellectual property or privacy rights
- Be posted, in the same form, more than once (i.e. spamming)

Deputy Commissioner office may delete posts or comments that violate these rules.

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "خوبصورت پنجاب" کے تحت بہاولپور شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ۔ڈپٹی کمشنر ...
06/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "خوبصورت پنجاب" کے تحت بہاولپور شہر کی خوبصورتی میں مزید اضافہ۔

ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کی ہدایات پر لاری اڈا روڈ پر جدید اور خوبصورت آرائشی لائٹ پولز نصب کر دیے گئے ہیں، جن سے نہ صرف سڑک کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا بلکہ رات کے اوقات میں بہتر روشنی اور شہریوں کے لیے محفوظ سفری ماحول بھی میسر آئے گا۔

ضلعی انتظامیہ بہاولپور شہر کی خوبصورتی، جدید شہری سہولیات اور عوام کو بہترین ماحول کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

06/08/2026
06/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت بہاولپور میں کامیاب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم

بہاولپور میں بذریعہ شفاف قرعہ اندازی، اہل کسانوں کو "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کے الاٹمنٹ لیٹرز مل گئے

ایم این اے سمیع حسن گیلانی، ایم پی اے خالد محمود ججہ، سابق سینیٹر چوہدری سعود مجید اور سابق رکن صوبائی اسمبلی افضل گل اور دیگر نے کامیاب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم کیے۔

کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیا، آر پی او غازی محمد صلاح الدین اور ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شگفتہ جبیں اسسٹنٹ کمشنرز اقراء مبین، حمزہ احتشام کی تقریب میں شرکت

کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا اور ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا تقریب سے خطاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کسان دوست پالیسی زرعی ترقی اور دیہی معیشت کے استحکام کی ضمانت ہے، کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیا

حکومت پنجاب جدید زرعی ٹیکنالوجی اور سہولیات عام کسان تک پہنچانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا

میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر اہل کسانوں کا انتخاب حکومت کی کسان دوست پالیسی کا مظہر ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا

"اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام سے زرعی پیداوار میں اضافہ اور کسانوں کی آمدنی بہتر ہوگی، ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا

کامیاب کسانوں کا وزیراعلیٰ مریم نواز اور حکومت پنجاب سے اظہار تشکر، زرعی ترقی کے لیے مزید اقدامات کی امید

بہاولپور میں "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کی تقریب میں افسران، منتخب نمائندوں اور کسانوں کی بڑی تعداد کی شرکت

کمشنر بہاول پور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے ڈپٹی کمشنر بہاول پور سید حسن رضا کے ہمراہ بندرہ پلی رنگ روڈ  کے علاقوں کا دورہ...
06/08/2026

کمشنر بہاول پور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے ڈپٹی کمشنر بہاول پور سید حسن رضا کے ہمراہ بندرہ پلی رنگ روڈ کے علاقوں کا دورہ کرکے کراؤن فیلیر کے مقامات کا معائنہ کیا۔

سڑکوں کی صورتحال، شہریوں کی حفاظت اور ٹریفک کی روانی کا جائزہ لیا

متعلقہ اداروں کو فوری اور مؤثر اقدامات کی ہدایات جاری کیں۔

کراؤن فیلیر سے متاثرہ مقامات پر سڑک کو عام ٹریفک کے لیے مکمل طور پر سیل کرنے کی ہدایت جاری

تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔

متاثرہ مقامات پر ہمہ وقت موجود رہے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار رہے۔ ریسکیو سروسز کو ہدایات جاری

متعلقہ محکموں کو کراؤن فیلیر کی مرمت کا کام بلا تاخیر شروع کرنے کے احکامات جاری

تعمیراتی سرگرمیوں میں معیار اور رفتار دونوں کو یقینی بنایا جائے

شہریوں کو کم سے کم دشواری کا سامنا کرنا پڑے۔کمشنر بہاول پور ڈویژن

بندرہ پلی کے مقام پر سنگل روڈ کے ذریعے آمدورفت اور ٹریفک کے بہاؤ کو برقرار رکھنے کے لیے مؤثر ٹریفک مینجمنٹ پلان پر عمل درآمد کی ہدایت جاری

بندرہ پلی رنگ روڈ پر کراؤن فیلیر سے ملحقہ آبادی کو ہر ممکن تحفظ فراہم کرنے، حفاظتی انتظامات مزید مؤثر بنانے اور متعلقہ اداروں کے درمیان مربوط رابطہ برقرار رکھنے کی بھی ہدایت جاری۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بہاول پور سٹی اقراء مبین، مینیجنگ ڈائریکٹر پی ایچ اے ڈاکٹر نیر مصطفی، واسا کے افسران، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل وقاص محمد دین بھی موجود تھے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت بہاولپور میں کامیاب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیمبہاولپور می...
06/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کے "اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام کے تحت بہاولپور میں کامیاب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم

بہاولپور میں بذریعہ شفاف قرعہ اندازی، اہل کسانوں کو "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کے الاٹمنٹ لیٹرز مل گئے

ایم این اے سمیع حسن گیلانی، ایم پی اے خالد محمود ججہ، سابق سینیٹر چوہدری سعود مجید اور سابق رکن صوبائی اسمبلی افضل گل اور دیگر نے کامیاب کسانوں میں الاٹمنٹ لیٹرز تقسیم کیے۔

کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیا، آر پی او غازی محمد صلاح الدین اور ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو شگفتہ جبیں اسسٹنٹ کمشنرز اقراء مبین، حمزہ احتشام کی تقریب میں شرکت

کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا اور ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا تقریب سے خطاب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کسان دوست پالیسی زرعی ترقی اور دیہی معیشت کے استحکام کی ضمانت ہے، کمشنر بہاولپور عرفان علی کاٹھیا

حکومت پنجاب جدید زرعی ٹیکنالوجی اور سہولیات عام کسان تک پہنچانے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے۔ کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا

میرٹ اور شفافیت کی بنیاد پر اہل کسانوں کا انتخاب حکومت کی کسان دوست پالیسی کا مظہر ہے ۔ ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا

"اپنا کھیت، اپنا روزگار" پروگرام سے زرعی پیداوار میں اضافہ اور کسانوں کی آمدنی بہتر ہوگی، ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا

کامیاب کسانوں کا وزیراعلیٰ مریم نواز اور حکومت پنجاب سے اظہار تشکر، زرعی ترقی کے لیے مزید اقدامات کی امید

بہاولپور میں "اپنا کھیت، اپنا روزگار" اسکیم کی تقریب میں افسران، منتخب نمائندوں اور کسانوں کی بڑی تعداد کی شرکت




Maryam Nawaz Sharif

06/08/2026

Chief Minister Maryam Nawaz has rejected the proposal to impose charges on bottled drinking water.

She has also directed that a daily progress report be submitted on the bottled drinking water pilot project currently underway in four districts.

05/08/2026

ملک بھر کی طرح بہاولپور میں بھی یومِ شہدائے پولیس انتہائی عقیدت، احترام اور قومی جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا نے ریجنل پولیس آفیسر غازی محمد صلاح الدین کے ہمراہ یومِ شہدائے پولیس کی تقریب میں شرکت کی۔

تقریب میں ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عبدالوہاب، سابق سینیٹر چوہدری سعود مجید، سیاسی رہنما چوہدری سعد مسعود اور دیگر سرکاری افسران بھی شریک ہوئے۔

اس موقع پر پولیس کے ان بہادر شہداء کو شاندار خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

شہدا نے وطن عزیز میں امن و امان کے قیام، عوام کے جان و مال کے تحفظ کے خلاف اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔کمشنر بہاولپور ڈویژن

شہداءِ پولیس کی عظیم قربانیاں قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں کمشنر بہاولپور ڈویژن

شہداء کو ہمیشہ عزت، احترام اور فخر کے ساتھ یاد رکھا جائے گا ریجنل پولیس آفیسر

پولیس کے بہادر شہداء نے اپنے آج کو قوم کے محفوظ کل کے لیے قربان کیا اور ان کی لازوال قربانیاں ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گی۔اوریجنل پولیس آفیسر

تقریب کے دوران شہداءِ پولیس کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا گیا

شہداء کے درجات کی بلندی، ملک کی سلامتی، امن و استحکام اور عوامی تحفظ کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔

شہداءِ پولیس کے ورثاء میں تحائف تقسیم کیے گئے اور ان سے دلی ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار

شہداء کی قربانیوں کو ہمیشہ قدر و منزلت کی نگاہ سے دیکھا جائے گا ڈپٹی کمشنر بہاولپور

شہداءکے اہل خانہ کی عزت و تکریم ہر سطح پر یقینی بنائی جائے گی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "صحت مند پنجاب" کے تحت ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا بہاول وکٹوریہ ہس...
05/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "صحت مند پنجاب" کے تحت ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا کا بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ۔
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے ویژن "صحت مند پنجاب" کے تحت ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے ایمرجنسی، وارڈز، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی، مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے زیر علاج مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کر کے علاج معالجے، ادویات اور دیگر سہولیات سے متعلق دریافت کیا۔
ڈپٹی کمشنر سید حسن رضا نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مریضوں کو بروقت، معیاری اور بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے، صفائی کے اعلیٰ معیار برقرار رکھے جائیں اور ادویات کی دستیابی میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق عوام کو معیاری علمی، ادبی اور تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے بہاولپور میں سین...
05/08/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے مطابق عوام کو معیاری علمی، ادبی اور تعلیمی سہولیات کی فراہمی کے لیے بہاولپور میں سینٹرل لائبریری کی اپ گریڈیشن اور خوبصورتی پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔

کمشنر بہاولپور ڈویژن عرفان علی کاٹھیا اور ڈپٹی کمشنر بہاولپور سید حسن رضا نے سینٹرل لائبریری کا دورہ کیا

سینٹرل لائبریری میں جاری تزئین و آرائش کے کاموں کا جائزہ لیا۔

کمشنر بہاولپور ڈویژن نے چیف لائبریرین سے تزین و آرائش اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ لی۔

لائبریری میں تزئین و آرائش کے تمام کام جلد مکمل کیے جائیں

لائبریری میں شہریوں کو ایک جدید، خوبصورت اور پُرسکون علمی ماحول میسر آ سکے۔

لائبریری میں موجود تمام کتب کو منظم انداز میں الماریوں میں ترتیب دے کر رکھا جائے

داخلی و خارجی حصوں کو دیدہ زیب بنایا جائے

لائبریری کے ہر شعبے کی آرائش اس انداز میں کی جائے کہ آنے والے طلبہ، محققین اور شہریوں پر مثبت تاثر قائم ہو۔

صفائی، روشنی، فرنیچر، کتابوں کی ترتیب اور دیگر سہولیات کو بہتر بنا کر سینٹرل لائبریری کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جائے ڈپٹی کمشنر بہاولپور

علم دوست ماحول کو فروغ ملے اور شہری زیادہ سے زیادہ اس ادارے سے مستفید ہو سکیں۔

حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق علمی و ادبی سرگرمیوں کے فروغ اور عوام کو معیاری مطالعہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے کمشنر بہاولپور ڈویژن

سینٹرل لائبریری کو ایک مثالی علمی مرکز کے طور پر ترقی دی جائے گی۔کمشنر بہاولپور ڈویژن

اس موقع پر ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن نعیم صادق چیمہ، اسسٹنٹ کمشنر بہاولپور سٹی اقرء مبین، ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل وقاص محمددین، سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے افسران موجود تھے

Address

BAHAWALPUR
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 09:00 - 16:00
Tuesday 09:00 - 16:00
Wednesday 09:00 - 16:00
Thursday 09:00 - 16:00
Friday 09:00 - 13:00
Saturday 09:00 - 16:00

Telephone

+92629250492

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Commissioner Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share