30/07/2026
*پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026*
📢 دسویں جماعت: 6 اگست 2026
📢 نویں جماعت: 2 ستمبر 2026
📢 بارہویں جماعت (سیکنڈ ایئر): 23 ستمبر 2026
📢 گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر): 22 اکتوبر 2026
نوٹ:
جن طلبہ و طالبات کی میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 6 اکتوبر 2026 سے شروع ہوں گے۔
جن طلبہ و طالبات کی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 3 نومبر
2026 سے شروع ہوں گے۔