Pakistan Apply & Photo State Center, پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال

  • Home
  • Pakistan
  • Lodhran
  • Pakistan Apply & Photo State Center, پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال

Pakistan Apply  & Photo State Center, پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال All Govt Schemes and Jobs

*پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026*📢 دسویں جماعت: 6 اگست 2026📢 نویں جماعت: 2 ستمبر 2026📢 بارہویں جماعت (سیکن...
30/07/2026

*پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کا رزلٹ شیڈول 2026*

📢 دسویں جماعت: 6 اگست 2026
📢 نویں جماعت: 2 ستمبر 2026
📢 بارہویں جماعت (سیکنڈ ایئر): 23 ستمبر 2026
📢 گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر): 22 اکتوبر 2026

نوٹ:
جن طلبہ و طالبات کی میٹرک کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 6 اکتوبر 2026 سے شروع ہوں گے۔

جن طلبہ و طالبات کی انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات میں سپلی آئے گی، ان کے سپلیمنٹری امتحانات 3 نومبر
2026 سے شروع ہوں گے۔

```🌀پاکستان آرمی میں آفیسر نرسنگ (AFNS) میں خواتین کے لیے بطورِ لیفٹیننٹ بھرتی ہونے کا سنہری موقع```*🥼🩺💊(Armed Forces Nu...
30/07/2026

```🌀پاکستان آرمی میں آفیسر نرسنگ (AFNS) میں خواتین کے لیے بطورِ لیفٹیننٹ بھرتی ہونے کا سنہری موقع```
*🥼🩺💊(Armed Forces Nursing Services - AFNS)*

آن لائن رجسٹریشن *29 جون 2026 سے 13 اگست 2026* تک ہوگی.

*📚تعلیمی قابلیت:*
- میٹرک (سائنس کے ساتھ) میں کم از کم *60% نمبر* اور FSC (پری میڈیکل) میں کم از کم *50% نمبر*

`⭕ جن لڑکیوں کا 2nd Year کا رزلٹ ابھی نہیں ایا وہ بھی اپلائی کر سکتی ہیں✅`
*🌀عمر کی حد:*
- *17 سے 25 سال* (01 نومبر 2026 تک)
آنلائن اپلائی کروانے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
*0306-7498424*

🐄 وزیراعلیٰ پنجاب لائیوسٹاک کارڈ سکیم 2026مویشی پال حضرات کے لیے خوشخبری! حکومتِ پنجاب کی جانب سے لائیوسٹاک کارڈ کے ذریع...
27/07/2026

🐄 وزیراعلیٰ پنجاب لائیوسٹاک کارڈ سکیم 2026

مویشی پال حضرات کے لیے خوشخبری! حکومتِ پنجاب کی جانب سے لائیوسٹاک کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ 40 ہزار روپے تک بلا سود قرض فراہم کیا جا رہا ہے تاکہ جانوروں کے لیے چارہ اور دیگر ہیں ضروریات آسانی سے پوری کی جا سکیں۔

✅ 5 سے 20 مویشی رکھنے والے افراد درخواست دے سکتے ہیں۔
✅ درخواستوں کی وصولی آغاز 15 جولائی 2026 سے
✅ قرض پر کوئی سود نہیں۔

📲 آن لائن اپلائی کروانے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
*0306-7498424*

🚫*جانوروں کی مفت تقسیم*  *پنجاب حکومت نے دیہی خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے دیہی خوشحالی پروگرام کے تحت م...
27/07/2026

🚫*جانوروں کی مفت تقسیم*

*پنجاب حکومت نے دیہی خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے دیہی خوشحالی پروگرام کے تحت مستحق خواتین میں گائے، بھینس اور بکریوں کی مفت تقسیم کا آغاز کیا ہے* ۔

*✅ درخواستوں کا آغاز: 15 جولائی*
*✅ پہلے مرحلے میں: 13 اضلاع شامل*
✅ اہلیت:
• *دیہی خواتین (عمر 55 سال تک)*
📌 گھر بیٹھے اپنی درخواست جمع کروانے کے لیے ابھی رابط کریں
*0306-7498424*

*✅ PERA Sergeant Jobs 2026* *کے لیے* *آن لائن اپلائی شروع ہو چکا ہے۔*💳 *چالان فیس: 515 روپے*📌 *اہم معلومات:*👮 *پوسٹ: Ser...
08/07/2026

*✅ PERA Sergeant Jobs 2026* *کے لیے* *آن لائن اپلائی شروع ہو چکا ہے۔*

💳 *چالان فیس: 515 روپے*

📌 *اہم معلومات:*
👮 *پوسٹ: Sergeant (BS-07)*
📊 *کل آسامیاں: 1010*
🎓 *تعلیم: FA / FSc / ICS / I.Com یا مساوی*
🎂 *عمر: 18 سے 26 سال*
👨‍💼👩‍💼 *مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔*

📅*آخری تاریخ: 26 جولائی 2027*

📱*آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں:*
*0306-7498424*

*اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں تاکہ وہ بھی اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔ شکریہ!*

*Follow For More Updates*
https://whatsapp.com/channel/0029VbB4WBzId7nMonGmHz0i

*CM Punjab Climate Leadership Development Internship Program 2026*💰 ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے⏳ آخری تاریخ:  18 جولائی 20...
08/07/2026

*CM Punjab Climate Leadership Development Internship Program 2026*
💰 ماہانہ وظیفہ: 60,000 روپے
⏳ آخری تاریخ: 18 جولائی 2026
پنجاب حکومت کی جانب سے نوجوانوں کے لیے زبردست موقع! اگر آپ نے Bachelor مکمل کیا ہوا ہے تو آپ اس انٹرن شپ کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔
✅ اہلیت (Eligibility):
• عمر: 20 سے 27 سال
• کم از کم Bachelor Degree (کسی بھی فیلڈ میں)

💰 فوائد:
✔ ماہانہ 60,000 روپے وظیفہ
✔ گورنمنٹ پروگرام میں تجربہ
✔ ماحولیات اور لیڈرشپ میں تربیت
📌 گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے رابطہ کریں:
*0306-7498424*

پنجاب بھر میں اربن یونٹ ڈیپارٹمنٹ میں 2700 سے زائد آسامیوں کا اعلان** مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔ * **آخری تا...
21/06/2026

پنجاب بھر میں اربن یونٹ ڈیپارٹمنٹ میں 2700 سے زائد آسامیوں کا اعلان**
مرد و خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔
* **آخری تاریخ:** 7 جولائی 2026
**💻 گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کروانے کے لیے آج ہی رابطہ کریں!**
**پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال**
📱 **0306-7498424**
**نوٹ:** برائے مہربانی رابطہ کرنے سے پہلے نمبر لازمی سیو کر لیں۔ شکریہ!

*Military Engineering Services* Advertisement No. *1 & 2*Lower Division Clerk _ *91 Posts*Civil / MT Driver _*98 Posts* ...
17/06/2026

*Military Engineering Services* Advertisement No. *1 & 2*

Lower Division Clerk _ *91 Posts*
Civil / MT Driver _*98 Posts* and many more jobs ..
Age_ *18--30, 35*
*Matric* with Typing Speed
Primary pass with valid *Lincense*

Last Date _*26 June*

⏳ گھر بیٹھے اپلائی کروانے کا سنہری موقع!

*📞 ابھی رابطہ کریں:*
*0306-7498424*

*Pakistan Apply Center**ایف آئی اے (FIA) کی  تیاری کے لیے PDF book دستیاب ہیں اور نیو اپڈیٹس کے لیے ہمارے اس واٹس ایپ چی...
17/06/2026

*Pakistan Apply Center*

*ایف آئی اے (FIA) کی تیاری کے لیے PDF book دستیاب ہیں اور نیو اپڈیٹس کے لیے ہمارے اس واٹس ایپ چینل کو فالو کر لیں.*

⤵️⤵️⤵️⤵️
https://whatsapp.com/channel/0029VbB4WBzId7nMonGmHz0i@

اللّٰه کریم ہمیں اخلاص اور خیر کی راہ دکھاۓ، ہمیں صراطِ مستقیم کی حقیقت عطا فرماۓ آمین ثم آمین۔ اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِم...
17/06/2026

اللّٰه کریم ہمیں اخلاص اور خیر کی راہ دکھاۓ، ہمیں صراطِ مستقیم کی حقیقت عطا فرماۓ آمین ثم آمین۔

اَللّٰهُمَّ صَلِ وَسَلِمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِ مُحَمَّدۡ

Address

Opposite Tariq Bhai Printing Service Jalpur Road, Gaily Wal
Lodhran

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Apply & Photo State Center, پاکستان اپلائی سنٹر گیلے وال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share