Daily Bajaur Network

Daily Bajaur Network مينه، محبت او انسانيت خپل ژوند جوړ کړي ♥️

  تحصیل سلارزو کے علاقے چوہترہ سڑک میں گاڑی پر فائرنگ سے ملک ریحان آف متہ شاہ جان بحق ہوگئے ۔ ابتدائی اطلاعات کیمطابق ان...
14/03/2025

تحصیل سلارزو کے علاقے چوہترہ سڑک میں گاڑی پر فائرنگ سے ملک ریحان آف متہ شاہ جان بحق ہوگئے ۔ ابتدائی اطلاعات کیمطابق ان کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے ۔

21/02/2025

بلا عنوان 💔💔😥

17/02/2025

آج اٹک جیل میں 26 نومبر اسلام آباد احتجاج میں گرفتار ضلع باجوڑ pk20 کے ساتھ ساتھ پی کے 19,21,22 کے تمام گرفتار کارکنان کے ساتھ ملاقات۔
ورکرز کا حوصلہ اور جذبہ بلند تھا الحمدللہ۔آپ سب کی قربانیوں کی بدولت حقیقی آزادی لے کے دکھائینگے۔انشاءاللہ
کل بروز منگل راولپنڈی عدالت لاہور ہائی کورٹ بنچ کے سامنے تمام دوستوں کی ضمانتوں پہ سماعت ہے۔ہمیں پوری امید ہے کہ کل ضمانتیں منظور ہوجائینگی۔آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔
یوتھ رہنماء پی ٹی آئی باجوڑ
سکندر زیب

09/02/2025

ایم پی اے نثار باز کا باجوڑ امن پاسون سے خطاب | امن کے قیام پر زور

📍 باجوڑ، 9 فروری – عوامی نیشنل پارٹی کے ایم پی اے نثار باز کا تاریخی باجوڑ امن پاسون سے خطاب، علاقائی امن و استحکام پر اہم گفتگو!


20/01/2025

د عوامي نېشنل ګوند مرکزي صدر ایمل ولي خان ته په 22 جنورۍ باجوړ ته په راتګ هر کلی وايو.
د ښار په سیمه کښی دوه بجې به ايمل ولي خان ېوې لوئی اولسي غونډې ته وېنا کوي.
د باچا خان بابا او ولي خان بابا د تلين په مناسبت دغه غونډه کښې به ايمل ولي خان د پښتونخوا وطن په امن/ تړل شوي تجارتي لارو سره په ېو شمېر قامي مسائلو مهمه وېنا کوي.
ستاسې د ټولو د ګډون په هيله.
له اړخه! مولانا خانزېب مرکزي سيکټري علماء وينګ عوامي نېشنل ګوند.

ماں باپ کا اکلوتا بچہ جو ہر ہفتے ماں کو وہیل چیئر پر گردے واش کروانے کے لیے ہسپتال لاتا ہے۔ یہ چھوٹا بچہ اپنی ماں کو ہفت...
19/01/2025

ماں باپ کا اکلوتا بچہ جو ہر ہفتے ماں کو وہیل چیئر پر گردے واش کروانے کے لیے ہسپتال لاتا ہے۔ یہ چھوٹا بچہ اپنی ماں کو ہفتے میں دو بار ڈائیلاسز کروانے کے لیے لاتا ہے ۔ یہ اپنی ماں کا اکلوتا بیٹا ہے اس کے باپ نے انہیں کئی سال پہلے چھوڑ دیا تھااور وہ اکیلا اپنی ماں کا خیال رکھتا ہے.یہ بچہ بار بار اپنی ماں کی وہیل چیئر کو ہسپتال کی ایک راہداری سے دوسری راہداری تک گھسیٹتے ہوئے پایا جاتا ہے۔
7-8 سال کی عمر میں کندھوں پر اتنی بڑی زمہ داری گھر کے ان چھوٹوں کو بہت بڑا بنا دیتی ہے۔
زندگی کبھی کبھار بہت مشکل ہوتی ہے 💔
اللہ پاک اس بچے کی مشکلات کو آسان کرے 🤲

کراچی میں جاری 🥊 باکسنگ مقابلوں میں ضلع باجوڑ سے💪 تعلق رکھنے والا روح اللہ نے سوات کے سرتاج کو شکست دے کر فائنل جیت لیا🌹...
13/01/2025

کراچی میں جاری 🥊
باکسنگ مقابلوں میں ضلع باجوڑ سے
💪 تعلق رکھنے والا روح اللہ نے سوات کے سرتاج کو شکست دے کر فائنل جیت لیا🌹🌹

ڈاکٹر شہناز لغاری نے حجاب پہن کر طیارہ اڑانے والی پہلی پاکستانی خاتون پائلٹ کے طور پر تاریخ رقم کی ہے۔  ان کی شاندار کام...
10/01/2025

ڈاکٹر شہناز لغاری نے حجاب پہن کر طیارہ اڑانے والی پہلی پاکستانی خاتون پائلٹ کے طور پر تاریخ رقم کی ہے۔ ان کی شاندار کامیابی کو گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے تسلیم کیا ہے۔

وہ ہر جگہ خواتین کے لیے ایک تحریک کا کام کرتی ہیں، یہ ثابت کرتی ہیں کہ عزم اور ایمان آپ کو نئی بلندیوں تک لے جا سکتا ہے۔

01/01/2025

ایم پی اے pk20 انور زیب خان کا قبائلی علاقوں سمیت باجوڑ اور سلارزو بانڈہ میں جاری بدامنی کی صورتحال پر صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال۔

افسوسناک خبر پشاور: اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم واڑی کاکڈ سے تعلق رکھنے والا ضیاء کی مبینہ خود*کشی، پولیس کے مطابق ہا...
01/01/2025

افسوسناک خبر
پشاور: اسلامیہ کالج ہاسٹل میں طالبعلم واڑی کاکڈ سے تعلق رکھنے والا ضیاء کی مبینہ خود*کشی، پولیس کے مطابق ہاسٹل میں شعبہ قانون کے 7 سمسٹر کے طالب علم ضیاء کی لاش پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئ۔
طالبعلم نے مبینہ خودکشی سے قبل والد کے نام ایک خط بھی لکھا ہے۔ پولیس نے مزید تفتیش شروع کردی

بازیاب زبیر بلوچ اپنی بہن کے ساتھ اس بہن نے اپنے بھائی کے لیے 30 گھنٹے سڑک پر گزارے اور اہم کردار ادا کیا ۔
31/12/2024

بازیاب زبیر بلوچ اپنی بہن کے ساتھ اس بہن نے اپنے بھائی کے لیے 30 گھنٹے سڑک پر گزارے اور اہم کردار ادا کیا ۔

Address

Bajauri Koruna

Telephone

+923025191017

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Bajaur Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Daily Bajaur Network:

Share

Category