08/03/2024
خوشحال پاکستان پروگرام
ڈپٹی کمشنر ضلع باجوڑ ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخواہ کے خصوصی ہدایت پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عوان حسین اور۔ ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر فواد احمد نے مندرجہ ذیل سنٹرز ضلع باجوڑ کا دورہ کیا 1 باجوڑ سپورٹس کمپلیکس شجر کاری 2 بیت المال سینٹر 3 ھیڈ کوارٹر جیل خار 4 ہوپ ری ہیب سنٹر عادل چوک خار 5 سحر ریحب سنٹر صدیق اباد
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر اور ڈائریکٹر جنرل آف سپورٹس خیبرپختونخواہ کے خصوصی ہدایت پر لڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عوان حسین اور ڈسٹرکٹ یوتھ آفیسر فواد احمد نے ضلع باجوڑ۔ کے مختلف جگہوں کا وزٹ کیا اور وہاں پر سپورٹس سامان تقسیم کی1 ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر عوان حسین نے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے محکمہ جنگلات ضلع باجوڑ کا پودے فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا 2 اس کے بعد بیت المال سینٹر کے یتیم بچوں میں سپورٹس سامان تقسیم 3 ھیڈ کوارٹر جیل کے سپر ڈنٹ کو قیدوں کیلئے سپورٹس سامان حوالہ کیا 4 ہوپ ریحب سنٹر عادل چوک خار میں سپورٹس سامان ایم ڈی کے حوالہ کیا 5سحر رہیب سنٹر صدیق اباد کا وزٹ کرکے وہاں پر سپورٹس سامان تقسیم کیا اس موقعہ پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ھمارا مقصد نوجوانوں کو سپورٹس کے طرف راغب کرنا ہیں نشہ سنٹر میں نوجوان سے ملے ان کو نشے سے بچنے کی ترغیب دیا ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر نے کہا کہ انشاء اللہ مستقبل میں ان مقامات پر سپورٹس یونٹ آرگنائز کرینگے