Tigers of bajaur

Tigers of bajaur ✨ Original & Master Copy Watches
: "اصلی برانڈز اور ہائی کوالٹی ماسٹر کاپیز۔ وہی لُک، وہی شان، مگر کم قیمت میں! اپنا آرڈر ابھی بک کریں۔ 🛒"
ph:03029719524

24/06/2026

Q&Q orignal japani watch
japni masheeen
Water proof
Best quality
Only 6499
03029719524

24/06/2026

الفجر ڈبل ٹائم
ماسٹر کاپی
اسکریچ پروف شیشہ
مکمل واٹر پروف
ایک سال مشین وارنٹی کے ساتھ

قیمت صرف 13000
03029719524

24/06/2026

الفجر ڈبل ٹائم
ماسٹر کاپی
اسکریچ پروف شیشہ
مکمل واٹر پروف
ایک سال مشین وارنٹی کے ساتھ

قیمت صرف 13000
📞:03029719524

الفجر ڈبل ٹائمماسٹر کاپیاسکریچ پروف شیشہ مکمل واٹر پروفایک سال مشین وارنٹی کے ساتھقیمت صرف 13000
24/06/2026

الفجر ڈبل ٹائم
ماسٹر کاپی
اسکریچ پروف شیشہ
مکمل واٹر پروف
ایک سال مشین وارنٹی کے ساتھ

قیمت صرف 13000

13/12/2025
*“تمہارے پاس زندہ رہنے کا کوئی راستہ ہی نہیں چھوڑیں گے”*ہم تمہیں نوکری بھی نہیں دیں گے،�ریڑھی بھی نہیں لگانے دیں گے،�رکش...
04/12/2025

*“تمہارے پاس زندہ رہنے کا کوئی راستہ ہی نہیں چھوڑیں گے”*

ہم تمہیں نوکری بھی نہیں دیں گے،�ریڑھی بھی نہیں لگانے دیں گے،�رکشہ بھی نہیں چلانے دیں گے،�فری لانسنگ سے چار پیسے نہ کما لو اس لیے فاسٹ سپیڈ انٹرنیٹ بھی نہیں دیں گے،�اور اگر ملک سے باہر نکلنے کی کوشش کی تو جہاز سے بھی اتار کر آف لوڈ کر دیں گے۔

16/02/2025

رمضان کا مبارک مہینہ چند دن بعد شروع ہونے والا ہے
اپنے اس پاس غریبوں کا احساس کرنا چاہیۓ اگر ہم اپنے فضول خرچی تھوڑا کم کرے تو کسی غریب خاندان کو سپورٹ کرسکتے ہیں

ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے۔ موٹر سائیکل مکینک 6، 6 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے ...
04/02/2025

ہنر سکھانے میں بخل نہ کریں۔
درزی 6، 6 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا ہے۔

موٹر سائیکل مکینک 6، 6 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں، ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا۔
لیکن انہیں 6، 6 سال میں ہنر نہیں سکھاتے۔
ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دیں۔ عرش کا رب تم پر بڑی رحمتیں نازل فرمائے گا۔
آپ جس بھی شہر سے ہیں،
جو بھی ہنر جانتے ہیں اور کام کر رہے ہیں تو لوگوں کو باقاعدہ دعوت دیں یا پوسٹر لگائیں کہ اتنے عرصہ میں فی سبیل اللہ ہنر سیکھیں۔
ہنر کی تجارت رب کے بندوں سے کریں، انعام رب دے گا، کبھی رب سے تجارت کر کے دیکھ لیں۔
🖤🥀

Address

Dubai Watch Shops Number 4 Bano Manzal JAMA Masjid Road Nizd Khir Jan Tea Store Kiamari Jackson Market Man Chawk Karachi
Bajauri Koruna
75620

Telephone

+923088965176

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tigers of bajaur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tigers of bajaur:

Shortcuts

Share