06/09/2026
🍂 باجوڑ میں سردیوں کی آہٹ محسوس ہونے لگی ہے۔ ❤️
شامیں جلد ڈھل رہی ہیں، راتیں ٹھنڈی ہو رہی ہیں، اور پہاڑوں سے چلنے والی ہوا موسم کی تبدیلی کا پیغام دے رہی ہے۔ 🌬️🏔️
📍آپ کے علاقے میں سردی کی پہلی نشانی کیا ہوتی ہے؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇❤