Mandal PPP ka Jayala

Mandal PPP ka Jayala Pakistan people party

29/04/2024

کل انشاءاللہ ماندل مانوگے میں صدر لعل بادشاہ کے ہجرے میں (بے نظیر ) پروگرام کا سروے والا آےگا جو خواتین سروے باقی ہے براے مہربانی کرکے 9بجے تشریف لاو او انگوٹھا لگانے والا بھی آجاے گا

27/04/2024

یوں تو باجوڑ میں لاتعداد مسائل ہے لیکن آج آپ لوگوں کی توجوں ایک اہم مسئلے کی طرف مرکوز کرنا چاہتا ہو جو کی ایجوکیشن ہے
دوسری محکموں کی طرح باجوڑ میں ایجوکیشن کا بھی بدتر صورت حال ہے
کچھ علاقوں کی سکولوں میں عام سٹاف کی کمی تو کچھ کالجوں میں پرنسپل تک بھی نہیں
کچھ سکولوں میں سٹاف تو ہے لیکن پڑھائی کا معیار ماڈرن ایجوکیشن کی مطابق نہیں ہے
اس کی ساتھ ساتھ سکول اور کالجوں میں لائبریری اور ٹیکنیکل ایجوکیشن کی آلات نہ ہونے کے برابر ہے
جبکہ موجودہ دور کا سب سے اہم مسئلہ سرکاری سکولوں میں بچوں کی لئے کتابوں کا نہ ہونا ہے باجوڑ کی پھول جیسے بچے نئے کلاسز میں پروموٹ ہونے کے باوجود کتابوں سے محروم ہے
لہذا ہم بی ڈی ایم ( باجوڑ ڈیولپمنٹ موومنٹ) کی پلٹ فارم سے باجوڑ کی ایجوکیشن آفیسر سے بھرپور انداز میں یہ مطالبہ کرتے ہیں کی وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے ان مسائل کا حل نکالا جائے اور باجوڑ کے نوجوانوں اور پھول جیسے بچوں کی مستقبل کو بچایا



پی پی پی ماندل

04/01/2024

الحمد اللّٰہ نہ کبھی اپنے قوم کی ضمیر کا سودا کیا ہے اور نہ کبھی کریں گے۔ انشاء اللّٰہ
Akhunzada Chattan
Anees Khan
PPP Bajaur

شہادتوں کے علم جب بلند ہوجائیںتو جہاں میں رسوا یزید ہوتے ہیںعظیم باپ کی بیٹی بتا گئی شوکتحسین والے ہمیشہ شہید ہوتے ہیں‏‪...
27/12/2023

شہادتوں کے علم جب بلند ہوجائیں
تو جہاں میں رسوا یزید ہوتے ہیں

عظیم باپ کی بیٹی بتا گئی شوکت
حسین والے ہمیشہ شہید ہوتے ہیں
‏‪‬

‏ ‪ ‬

26/12/2023

چلو چلو چٹان ہاؤس چلو
27 دسمبر
بوقت 9 بجے

باجوڑ میں شمولیتی پروگرامات کا سلسلہ جاری❗ پروگرام 2️⃣اج ضلع باجوڑ تحصیل خار اخونزادہ چٹان کے رہائشگاہ میں ایک شمولیتی پ...
25/12/2023

باجوڑ میں شمولیتی پروگرامات کا سلسلہ جاری❗
پروگرام 2️⃣
اج ضلع باجوڑ تحصیل خار اخونزادہ چٹان کے رہائشگاہ میں ایک شمولیتی پروگرام احمد خان، لال باچا، اور ملک خان بہادر کے سر پرستی میں ہوا جس کثیر تعداد میں لوگ دوسرے پارٹیوں سے مستعفی ہوکر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور یہ عہد کیا کہ ائندہ انے والے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ نبھائے گے اور پارٹی کیلئے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والوں میں عالم زیب، گل جان، جان سید، نظر خان، جہانزیب، ذاکر اللہ، میاں گل جان، جان سید سلارزئی اور مشتاق شامل تھے
پروگرام میں سید اخونزادہ چٹان، صدر پی پی پی باجوڑ حاجی شیر بہادر، انفارمیشن سیکرٹری محمد شکیل اُتمان ، شہاب الدین شہاب ، عبد الوہاب کاکا جی اور ملک خانزیب آف نازکئی نے شمولیت اختیار کرنے والوں کو پارٹی کی ٹوپیاں پہنائیں اور پیپلز پارٹی میں شمولیت پر مبارکباد پیش کی۔

پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے کامیابیوں کا سفر جاریآج پشت ٹیا گاؤں میں سوادگان برادری نے مشر رفیع جان، صیب جان اور ہدایت ...
23/12/2023

پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے کامیابیوں کا سفر جاری
آج پشت ٹیا گاؤں میں سوادگان برادری نے مشر رفیع جان، صیب جان اور ہدایت جان نے منان جان کے ہجرے میں اپنی پوری برادری کا ایک جرگہ بلایا
سب نے ن لیگ کو خیرآباد کہہ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور یہ عزم کیا کہ آئندہ انے والے انتخابات میں سید اخونزادہ چٹان کا ساتھ دینگے اور سید اخونزادہ چٹان کے لیے کسی بھی قربانی سے گریز نہیں کریں گے۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی باجوڑ کے صدر حاجی شیر بہادر اور سینئر نائب صدر ملک خانزیب بھی موجود تھے

انشاءاللہ اپ بھائیوں کے تعاون اور اتفاق سے الیکشن تو بہت چھوٹی بات ہیں ہم ہر مشکل سے سرخرو ہوکر نکلے گے

محمد شکیل اتمان
سیکریٹری انفارمیشن پی پی پی باجوڑ/نامزد امیدوار پی کے 21

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع باجوڑ کے جنرل سیکریٹری اور حلقہ PK-21 کے امیدوار انیس خان نے تحصیل اتمانخیل میں فائنل میچ میں کھل...
15/12/2023

پاکستان پیپلزپارٹی ضلع باجوڑ کے جنرل سیکریٹری اور حلقہ PK-21 کے امیدوار انیس خان نے تحصیل اتمانخیل میں فائنل میچ میں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کی۔
تحصیل اتمانخیل میں منعقدہ ٹورنامنٹ میں 26 ٹیموں نے حصہ لیا تھا فائنل میچ سکندرو اور متکو کے ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جس میں سکندرو کے ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹورنامنٹ اپنے نام کیا۔
تقسیم انعامات کی تقریب میں مہمان خصوصی انیس خان نے ونر ٹیم اور آرگنائزر کیلئے 20 ہزار روپے کا اعلان کیا۔ تقریب میں تحصیل اتمانخیل کے صدر فضل رحیم اور ظہور احمد نے بھی شرکت کی۔

پارٹی ورکرز، دوستوں اور رشتہ داروں سے مشاورت کے بعد  اور ان سب کے پُر زور اپیل پر  (این اے 8  باجوڑ )اور(پی کے 20 سلارزو...
15/12/2023

پارٹی ورکرز، دوستوں اور رشتہ داروں سے مشاورت کے بعد اور ان سب کے پُر زور اپیل پر (این اے 8 باجوڑ )اور(پی کے 20 سلارزو) سے الیکشن لڑنے کے لئے پارٹی ٹکٹ کے سینٹرل سیکٹریٹ میں درخواست جمع کرا دیا۔ اگر پارٹی نے ٹکٹ جاری کیا اور عوام نے اعتماد کیا۔ تو انشاء اللّٰہ ان دونوں حلقوں کے عوام کو مایوس نہیں
Akhanzad Chattan

Address

District Bajaur Khar
Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mandal PPP ka Jayala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share