Village Council Dabar-I

Village Council Dabar-I Official page of Village Council Dabar-I

24/05/2026
31/03/2026
19/03/2026



‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران...
07/03/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ .ویلج چیئرمین اور ویلج سیکرٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل ڈبر محلہ ملانوچم تحصیل ماموند میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران...
05/03/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ .ویلج چیئرمین اور ویلج سیکرٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل ڈبر تحصیل ماموند میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران...
02/03/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ .ویلج چیئرمین اور ویلج سیکرٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل ڈبر محلہ شاسرے تحصیل ماموند میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران...
17/02/2026

‎پاک صاف وشفاف خیبر پختونخوا پروگرام
‎صوبائی حکومت اور ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ اینڈ رول ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ جناب کامران خان کے ہدایت کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر ضلع باجوڑ کے زیر انتظام ویلج چیئرمین اور ویلج سیکریٹری کے زیرِ انتظام ویلج کونسل ڈبر تحصیل ماموند میں صفائی کا عملہ مصروف عمل ہیں

‎الحمدللہ! آج ویلج کونسل ڈبر کی زیرِ نگرانی لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ باجوڑ کی تعاون سے جاری سپورٹس گالا میں کرکٹ ٹورنامنٹ ...
16/02/2026

‎الحمدللہ! آج ویلج کونسل ڈبر کی زیرِ نگرانی لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ باجوڑ کی تعاون سے جاری سپورٹس گالا میں کرکٹ ٹورنامنٹ کا اختتام ہوا ۔جس کی فائنل میچ چیر مین الیون توحید آباد +حراڑی اور ملاخیل الیون ملانوچم کی درمیان کیھلا گیا۔سنسنی خیز مقابلے کی بعد چیر مین الیون توحید آباد نے کامیابی حاصل کی۔

‎یہ کامیابی ٹیم کی محنت اور بہترین کارکردگی کا نتیجہ ہے۔۔
‎انشاءاللہ! مستقبل میں بھی ویلیج کونسل کی سطح پر ایسے سپورٹس ایونٹس کا انعقاد جاری رکھا جائے گا تاکہ نوجوانوں کو صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کے مواقع فراہم کیے جا سکیں۔

‎منجانب چیرمین اینڈ جملہ ممبران ویلج کونسل ڈبر

🏆 فائنل میچ کا اعلان 🏏وی سی 36 ڈبر میں لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ باجوڑ  کی تعاون سےجاری امن اسپورٹس گالا کا فائنل میچ کل بت...
15/02/2026

🏆 فائنل میچ کا اعلان 🏏
وی سی 36 ڈبر میں لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ باجوڑ کی تعاون سےجاری امن اسپورٹس گالا کا فائنل میچ کل بتاریخ 16/02/2026 کو دوپہر 3 بجے کھیلا جائے گا۔
🔥 چیئرمین الیون توحید آباد+ خراڑی
🆚
🔥 ملاخیل الیون ملانوچم+سرہ شاگئ
📍 مقام: گراؤنڈ ملانوچم گودر
تمام شائقینِ کرکٹ سے گزارش ہے کہ بروقت گراؤنڈ پہنچ کر اپنی پسندیدہ ٹیم کو سپورٹ کریں اور اس یادگار مقابلے کا لطف اٹھائیں۔
آئیے کھیل اور امن کا پیغام عام کریں! 🏏✨

الحمدللہ انٹو دی فائنل 🏏✌وی سی 36 ڈبر میں جاری امن اسپورٹس گالا کے ایک شاندار مقابلے میں آج چیئرمین الیون توحید آباد+حرا...
14/02/2026

الحمدللہ انٹو دی فائنل 🏏✌
وی سی 36 ڈبر میں جاری امن اسپورٹس گالا کے ایک شاندار مقابلے میں آج چیئرمین الیون توحید آباد+حراڑی نے شاہ سرے + جالوانہ الیون کو یکطرفہ مقابلے میں شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🏏🔥
Well done boys Proud of you 🖤🏏🙌

Address

Laro Khalozo Mamund District Bajaur Khyber Pakhtunkhwa
Bajauri Koruna
18650

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Dabar-I posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share