PTi postmartam team

PTi postmartam team Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTi postmartam team, Political Party, Bajor Koruna.

03/09/2026

*بڑی سادہ سی بات ہے-*

*جو وہ نِیَازِی سے مانگتے ہیں نِیَازِی نے انکو دینا نہیں اور نِیَازِی جو ان سے مانگتا ہے وہ وہ دینے کے قابل ہی نہیں کیونکہ اس سے انکا قبضہ ٹوٹتا ہے-*

*لہٰذا ٹھنڈی ہواؤں اور کیک کھانے والوں سے پرہیز کریں عوام کی انگڑائی اور قدرت کاروائی کا انتظار کریں-*

03/09/2026

جو کہتے ہیں نہ پنجاب کے محکمہ تعلیم کے وزیر سرکاری سکول میں پڑھتے ہیں تو سن لین سب 😡

03/09/2026

🚨🚨وزیراعلی سہیل آفریدی اور پارٹی قائدین کیساتھ سٹریٹ مومنٹ کیلئے ائیرپورٹ روانہ!🚨🔥

پاکستان تحریک انصاف خیرپور ٹامیوالی سے سرگرم کارکن بھائی *رسول خان کامرانی*   کی ہم گرفتاری کی بھرپُور مذمت کرتے ہیں۔  ا...
03/09/2026

پاکستان تحریک انصاف خیرپور ٹامیوالی سے سرگرم کارکن بھائی *رسول خان کامرانی* کی ہم گرفتاری کی بھرپُور مذمت کرتے ہیں۔
اس کو فوراً رہا کیا جائے کیا جائے ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے حوصلے پست نہیں کیے جا سکتے۔
ہم پی ٹی آئی کے ساتھ کھڑے تھے اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔

*- جہانگیر چوہان بطور کارکن PTI*

03/09/2026

کتنے گرفتار کرو گے 🤔

سر آپ سوشل میڈیا دیکھتے ہی کیوں ہیں۔ چھوڑیں ان نکمے لوگوں کے پروپیگنڈوں کو . سر آپ اس ملک کے بلاشرکت غیرے حاکم ہیں ، آپ ...
03/09/2026

سر آپ سوشل میڈیا دیکھتے ہی کیوں ہیں۔ چھوڑیں ان نکمے لوگوں کے پروپیگنڈوں کو .

سر آپ اس ملک کے بلاشرکت غیرے حاکم ہیں ، آپ سوشل میڈیا سے کیوں ڈرتے ہیں سر ؟؟

سر آپ کے پاس چالیس ارب کی فائر وال ہے ، پھر بھی بیس ہزار روپے کے فون پہ لکھی سطروں سے کیوں گھبرا جاتے ہیں سر؟؟

آپ بہت بہادر ہیں سر ، یہ خوف آپ کو زیب نہیں دیتا سر۔
یہ گمراہ نوجوان آپ کا مذاق بنائیں گے سر

سر آپ کے پاس حکومت، عدالت، میڈیا ، بیوروکریسی سب ہے نا سر ؟
سر سنا ہے آپ کے پاس ایٹم بم بھی ہے سر
سر پھر بھی نوجوانوں کی پوسٹوں سے کیوں ڈر رہے ہیں سر
کچھ نہیں ہوتا سر
ٹھنڈا پانی پیئں سر

02/09/2026

🤠😎

02/09/2026
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاںچلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلےنوجوان سلیمان سہیل پاکستان کے ایک معروف سوشل می...
02/09/2026

نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اُٹھا کے چلے

نوجوان سلیمان سہیل پاکستان کے ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر اور کارکن ہیں جو جنرل زی رائٹس موومنٹ (Gen Z Rights Movement) سے وابستہ ہونے اور سماجی موضوعات پر اپنے بیانات کی وجہ سے مشہور ہیں، سلیمان سہیل کو ہارڈ سٹیٹ اور انسانی حقوق کی پامالیوں پر بات کرنے پر انسٹاگرام اکاؤنٹ بند کروا کر لاپتہ کر دیا گیا ہے، نوجوان کے لیے آواز اٹھائیں ورنہ 'باری باری سب کی باری'.

ماریہ خان بلوچ ایڈووکیٹ

Address

Bajor Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTi postmartam team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share