Model Village Khun khurd

Model Village Khun khurd Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Model Village Khun khurd, Public Service, Bakot.

15/02/2026

شجر کاری کے بارے میں ماسٹر نعیم صاحب اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے

کل مورخہ 20 جنوری 2026 گاؤں کھن خورد میں ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر (WWF) کی ایک خصوصی ٹیم نے دورہ کیا، جس میں ڈسٹرکٹ کوارڈ...
21/01/2026

کل مورخہ 20 جنوری 2026 گاؤں کھن خورد میں ورلڈ وائیڈ فنڈ فار نیچر (WWF) کی ایک خصوصی ٹیم نے دورہ کیا، جس میں ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر حمزہ نصیر، سول آفیسر و انجینئر فواد صاحب، اور سوشل آرگنائزر و کمیونٹی کوآرڈینیٹر اشتیاق حسین شاہ شامل تھے۔ اس موقع پر منعقدہ ایک اہم میٹنگ میں گاؤں کے بزرگوں، نوجوانوں اور بچوں نے بھرپور شرکت کی، جہاں WWF کی ٹیم نے اعلان کیا کہ تمام دستیاب فنڈز کھن خورد کی تعمیر و ترقی، بشمول جدید پلانٹیشن، چیک ڈیمز، ریٹیننگ والز، راستوں کی بحالی اور رین واٹر ہارویسٹنگ جیسے منصوبوں پر خرچ کیے جائیں گے۔
ان منصوبوں کی بہتر نگرانی اور مقامی سطح پر ہم آہنگی کے لیے "ماڈل ویلج سوسائٹی" کے نام سے ایک تنظیم قائم کی گئی، جس میں شرکاء نے متفقہ طور پر شاہد زمان کو صدر اور خیام الحق کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا تاکہ گاؤں کی فلاح و بہبود کے ان کاموں کو شفافیت اور کامیابی کے ساتھ مکمل کیا جا سکے۔
شکریہ۔

21/05/2025

پراجیکٹ کے بارے میں

22/03/2025

ماسٹر نعیم صاحب فوڈ فارسٹ پروجیکٹ کے بارے میں اپنی رائے دیتے ہوئے

12/02/2025

یہ فوڈ فاریسٹ کا پرہجیکٹ ہماری زندگی بدلنے کا موقع ہے، نہ صرف ہمارے لیے بلکہ پورے علاقے کے لیے۔ یہ وقت ہے کہ ہم ایک ساتھ کھڑے ہوں، مل کر کام کریں اور ایک ایسی تاریخ رقم کریں جس پر ہماری آنے والی نسلیں فخر کریں۔

ہمارا مستقبل ہمارے ہاتھ میں ہے۔ آئیں، مل کر اس خواب کو حقیقت بنائیں!

🌿 سب سے دردمندانہ اپیل ہے کہ اس تحریک کا حصہ بنیں 🌿

11/02/2025

Address

Bakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Model Village Khun khurd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category