Pakistan Tehreek insaf Tehsil balakot

Pakistan Tehreek insaf Tehsil balakot Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Tehreek insaf Tehsil balakot, Political Party, Balakot.

24/07/2026

MPA pk36 Muneer Hussain Lughmani khan 🇧🇫🇵🇰

ضلع مانسيرہ میں  کلاس فور کے آڈر کس ایم پی اے نے  میرٹ پر کئے ہیں؟
07/07/2026

ضلع مانسيرہ میں کلاس فور کے آڈر کس ایم پی اے نے میرٹ پر کئے ہیں؟

23/06/2026

خادم بالاکوٹ عوامی ایم پی اے جناب منیر حسین خان لغمانی صاحب کا بالاکوٹ کے مسائل پر اسمبلی میں گرجدار خطاب۔۔۔ انشاء اللہ العزیز جلد تمام بنیادی مسائل جو دہائیوں سے حل نہیں ہو سکے ان کو حل کروایا جائے گا ۔۔۔ شکریہ ایم پی اے صاحب ۔۔۔

22/06/2026

ایم پی اے منیر حسین لغمانی صاحب کوٹ بھلہ، تلہٹہ دورہ میں اہل علاقہ کی عوام ووٹر سپوٹرز سے ملاقات ترقیاتی منصوبوں اور مسائل پر بات چیت کی گئ جس میں تلہٹہ ٹیوب ویل ،لنک روڈ اور تلہٹہ ہائیرسکینڈری سکول کالج تلہٹہ کی بلڈنگ جو تیار ہے لیکن ٹھیکیدار کی غفلت کی وجہ سے آج تک ادارے کو ہینڈ اوور نہیں کی گئی جس پر ایم کی اے صاحب نے فلفور نوٹس لیا🇵🇰🇧🇫

19/06/2026

#کاگل میں موٹروے روڈ کہ حوالے سے کمیونٹی کہ ساتھ میٹنگ
الحمدللہ ممبر صوبائ اسمبلی منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کی
ذاتی دلچسپی اور کوششوں سےگڑھی حبیب اللہ ٹو بالاکوٹ المعروف موٹروے روڈ سروے کرنے کہ بعد آج کاگل میں کمیونٹی کی میٹنگ ہوئی جس میں ولڈ بینک اور سی این دبلیو کہ ڈاریکٹر اور ڈپٹی ڈاریکٹر ٹھیکیدار پی ٹی آئی ورکرز یونین کونسل چیئرمین اور اہل علاقہ نے شرکت کی یہ روڈ کئی دہائیوں سے تباہ حال تھا
اور یہ روڈ یونین کونسل گڑھی ،تلہٹہ،شوہال،حسہ کہ ملحقہ علاقوں کو ملانے والا واحد روڈ ہے
اس روڈ کا ٹینڈر 21 نومبر 2025 کو ہوا جس پر ڈیڑھ ارب سے زائد کی لاگت آئے گی اور انشاءاللہ روڈ کا کام جلد پایا تکمیل تک پہنچ جائے گا۔
ہم اس روڈ کے لئے فنڈ ریلیز کرنے پر عمران خان صاحب وزیرِ اعلیٰ خیبر پخونخواہ سہیل آفریدی اور حکومت خیبر پختونخواہ کے مشکور ہیں۔🇵🇰🇧🇫❤👍

10/06/2026

🇵🇰🇧🇫

کل بروز ہفتہ دن 11 بجے بالاکوٹ ہاسپٹلOPD&Emergency services اور دن 2  بجے حسہ ہسپتال کا افتتاح ایم پی اے منیر حسین لغمان...
22/05/2026

کل بروز ہفتہ دن 11 بجے بالاکوٹ ہاسپٹلOPD&Emergency services اور دن 2 بجے حسہ ہسپتال کا افتتاح ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈوکیٹ کریں گے ۔ تحصیل بالاکوٹ کی عوام سب پی ٹی آئی ورکرز اور سپورٹرز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ پی ٹی آئی کا تحصیل بالاکوٹ کہ لیۓ بڑا تحفہ 🇧🇫🇵🇰❤👍

22/05/2026

کل بروز جمعہ افتتاح RHC HASSA
الحمدللہ ممبر صوبائی اسمبلی منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کی ذاتی دلچسپی اور محنت کی وجہ سے 10 سال سے کروڑوں روپے کی لاگت سے بننے والی ہسپتال کی بلڈنگ جو بند پڑی تھی اور عوام کے ٹیکس کا پیسہ ضائع ہو رہا تھا۔ کل انشاءاللہ فنکشنل ہوجائے گی ۔

19/05/2026

ممبر صوبائی اسمبلی ایم پی اے منیر حسین لغمانی ایڈووکیٹ کے فرائم کردہ فنڈ سے مین روڈ جاگیر نالہ کی صفائی کا کام جاری سیورج پائپ لائن ڈال کر پانی کا رخ مین نالے میں ڈال دیا جاۓ گا اس موقع پر اہلیان علاقہ جاگیر ، وارث خان،راجہ فاروق بھائی، نیاز بھائی کا دیرینہ مسئلہ ترجیح بنیادوں پر حل کرنے پر خراج تحسین پیش کیا جو کام اتنے عرصہ سے نظر انداز کیا گیا منیر لغمانی صاحب نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے پائیہ تکمیل تک پہنچا کر دل جیت لۓ ہیں🇵🇰🇧🇫❤👍

منیر حسین لغمانی MPAکی جانب سے جاری کردہ فنڈز سے گاوں پوڑ کے روڈ کی پختگی کا کام شروع
18/05/2026

منیر حسین لغمانی MPAکی جانب سے جاری کردہ فنڈز سے گاوں پوڑ کے روڈ کی پختگی کا کام شروع

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek insaf Tehsil balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share