Voice Of Ghanool

Voice Of Ghanool 📢 The Voice of Ghanool KPK 🌿🏔️
Promoting Ghanool’s beauty, culture, and development!

Explore its natural wonders while supporting local tourism & community growth. Stay updated on events & initiatives.
🏡✨ Join us & be the voice of Ghanool!

اسلام علیکم ۔امید ہے کہ تمام پیج فالورز خیریت سے ہوں گے ۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے موبائل فون سگنل اور ...
28/06/2026

اسلام علیکم ۔
امید ہے کہ تمام پیج فالورز خیریت سے ہوں گے ۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے موبائل فون سگنل اور فور جی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے لیے علاقے میں سروے جاری ہیں گھنول کی خوش قسمتی یہ ہے سری پایہ پر لگنے والا موبائل ٹاور 🗼 مرکزی ٹاور ہو گا جس سے دیگر چار ٹاور منسلک ہوں گے گھنول کی حدود میں تین ٹاور پر کام جاری ہے سیری پایہ اور نور بن کے دو ٹاور کی جگہ کنفرم ہو چکی ہے
جبکہ تیسرے ٹاور کے لیے سٹلائٹ سگنل کی تلاش جاری ہے ۔

مزید معلومات اور خبروں کے لیے پیج کے ساتھ جڑے رہیں ۔
لائیک فالو اور شیئر ضرور کریں ۔

24/06/2026

بلدیاتی انتخابات 2026
گھنول کے لیے زونل پلان ۔
Coming soon 🔜🙂

09/06/2026

📶🌄 **اہلیانِ گھنول کے لیے خوشخبری** 🌄📶

گھنول کی عوام کو طویل عرصے سے نیٹ ورک کے شدید مسائل کا سامنا تھا، جس کی وجہ سے علاقہ عملی طور پر دنیا سے کٹا ہوا محسوس ہوتا تھا۔

موبائل سروس کی عدم دستیابی نے رابطے، تعلیم، کاروبار اور روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کیا۔

الحمدللہ! بھرپور اور مسلسل کوششوں کے بعد اب وہ وقت قریب آ رہا ہے جب یہ اندھیرے روشنی میں تبدیل ہوں گے اور گھنول میں جدید مواصلاتی سہولیات میسر ہوں گی۔

🌟 **ان شاء اللہ ایک نئے اور روشن دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔** 🌟

**Regards,**
**The Voice of Ghanool**

09/06/2026
📢 **گھنول کی آواز — خوشحال گھنول کی جانب ایک اہم پیش رفت**الحمدللہ! گھنول کی عوام کو درپیش موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کے...
09/06/2026

📢 **گھنول کی آواز — خوشحال گھنول کی جانب ایک اہم پیش رفت**

الحمدللہ! گھنول کی عوام کو درپیش موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کے مسائل کے حل کے لیے مسلسل کوششیں جاری ہیں۔

گھنول میں طویل عرصے سے موبائل نیٹ ورک کی ناقص صورتحال عوام کے لیے مشکلات کا باعث بنی ہوئی ہے۔ رابطے، تعلیم، کاروبار، صحت اور سرکاری خدمات تک رسائی میں درپیش مسائل کے پیشِ نظر متعلقہ اداروں اور مختلف موبائل کمپنیوں تک عوامی آواز پہنچائی جا رہی ہے۔

**ان شاء اللہ بہت جلد خوشخبری متوقع ہے۔**
امید ہے کہ گھنول ویلی میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ کی سہولیات میں نمایاں بہتری آئے گی، جس سے عوام کو جدید مواصلاتی سہولیات میسر ہوں گی۔

🤝 گھنول کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔

📶 بہتر رابطہ، بہتر تعلیم، بہتر کاروبار اور روشن مستقبل ہماری مشترکہ منزل ہے۔

**Regards,**
**The Voice of Ghanool**

07/06/2026

Good news for the people of Ghanool.
Coming soon 🔜🙂😃

17/05/2026

18/04/2026

گھنول اور بالاکوٹ کے گرد و نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں

16/04/2026

گھنول کا روڈ 15دن سے بند رہا اور کل کھول دیا ہے انعم اور علاقے کے عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کام کر کے عوام کو ترقیاتی دے دیا گیا ہے
شکریہ انعم فقری

10/04/2026

Ghanool is a scenic valley and village in the Mansehra District of Khyber-Pakhtunkhwa, Pakistan. It is located in the Balakot Tehsil area, close to the famous Kaghan Valley.

🏞️ Key Features & Tourism

· Geography: Home to the Kunhar River and the Makra Peak (also known as Kowa Makra), which stands at approximately 12,743–12,746 feet (3,884 m).
· Scenic Spots: Notable locations include Paya (a meadow over 9,000 ft), Sumbela (glaciers), and the Pehla, Dosra, and Teesra Manna spots. The area is known for thick pine forests and alpine flowers.
· Travel Tips: There are no hotels in Ghanool itself, so tourists usually stay in Balakot. The roads to places like Sumbela can be rough, so renting a jeep is often recommended.

👥 Local Population

The valley has a population of roughly 30,000 to 40,000. It is known for its diverse tribal communities, including Mughals, Rajputs, Awans, Swati, and Gujjar..
Voice Of Ghanool .

Address

Ghanool Balakot, KPK
Balakot
21230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Ghanool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Voice Of Ghanool:

Shortcuts

Share

Category