Tehsil Municipal Administration Balakot

Tehsil Municipal Administration Balakot TMA Balakot Municipal Services provider entity under the Ministry of Local Government, Elections and Rural Development Department Khyber Pakhtunkhwa Peshawar

Balakot sub division is a part of District Mansehra in Hazara Division of khyber Pakhtunkhwa. The town is historically famous for being the site where the decisive battle between fighters Syed Ahmed Shaheed and Shah Ismail Shaheed and the tyrannous Sikhs took place in 1830. The entire Kaghan valley is part of Balakot sub division. The valley is scenically and botanically spellbinding and popular f

or its verdant pastures. Sprawling Glancing the torrential and windy Kunhar river lofty snow cover mountain peaks, enchanting foamy water fall, dense dark green forests, fresh water springs and Trout and beautiful deep blue lakes perched on high altitudes, all of which make it a land of captivating beauty and create magnetic charm for Tourists specially in summer. Inspite of the pressures of over increasing population and the consequent rising levels of environmental pollution, the Kaghan valley is still botanically paradise. SALIENT STATISTICS

1. GEOGRAPHICAL FEATURE

Balakot sub division is like wedge driven up between Azad Kashmir on the East and Kohistan District in West and North respectively. Crow-fight distance from South. West to the North East in 100 KM and by road from Batrasi Forest to Babusar Top is 185 KM, within an average width of 25 KM.

2. ADMINISTRATIVE SKETCH

a. Date of creation of Tehsil. 1st September 1985
b. Date of creation of Sub Division 1st July 1993
c. Date of creation of TMA Balakot 15th September 2001
d. Total Population (Census 1998) 214,630
e. Total Area 557,803 Acres
f. Total cultivable land 35,115 Acres
g. Total Non cultivable land 522,688 Acres
h. Total irrigated land 7,079 Acres
i. Total non-irrigated land 28,036
j. No. Of union councils 12
k. Of Kanungo Circles 02
l. Of patwar Circles 16
m. Of Police Stations 03
n. Of Police posts. 2

اطلاع عام ۔۔۔۔۔۔۔۔
27/08/2026

اطلاع عام ۔۔۔۔۔۔۔۔

Today on  27/08/2026  ٹی۔ایم۔اے بالاکوٹ کا سینٹیشن سٹاف بالاکوٹ  میں  صفائی کی سرگرمیوں میں مصروف عمل۔
27/08/2026

Today on 27/08/2026
ٹی۔ایم۔اے بالاکوٹ کا سینٹیشن سٹاف بالاکوٹ میں صفائی کی سرگرمیوں میں مصروف عمل۔

Today on 27/08/2026تحصیل میونسپل آفیسر / ایڈمنسٹریٹر بالاکوٹ میڈم علینہ نایاب صاحبہ کی بالخصوص ہدایات پر ٹی ایم اے بالاک...
27/08/2026

Today on 27/08/2026
تحصیل میونسپل آفیسر / ایڈمنسٹریٹر بالاکوٹ میڈم علینہ نایاب صاحبہ کی بالخصوص ہدایات پر ٹی ایم اے بالاکوٹ کی تجاوزات مخالف ٹیم نے بالاکوٹ بازار میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بھرپور اور سخت آپریشن کیا۔

​تجاوزات کا خاتمہ: بالاکوٹ بازار اور مین شاہراہ پر قائم غیر قانونی تھڑوں، ریڑھیوں، اور فٹ پاتھوں پر رکھے سامان کو ہٹا کر راستہ پیدل چلنے والوں کے لیے سمان کر دیا گیا۔
​سامان ضبطگی: حد سے تجاوز کرنے والے دکانداروں کا سامان ضبط کر کے ٹی ایم اے تحویل میں لے لیا گیا۔
​وارننگ اور جرمانے: قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے دکانداروں اور تجاوز کنندگان کو موقع پر ہی جرمانے عائد کیے گئے اور آئندہ کے لیے سخت قانونی کارروائی کی وارننگ دی گئی۔
​ٹریفک اور پیدل آمدورفت میں بہتری: آپریشن کے نتیجے میں بازار میں ٹریفک کی روانی بہتر ہوئی اور بالاکوٹ آنے والے شہریوں و سیاحوں کے لیے پیدل چلنے میں آسانی پیدا ہوئی۔
​"بالاکوٹ شہر کی خوبصورتی، شہریوں کی سہولت اور بازار میں بلا تعطل آمدورفت کے لیے تجاوزات کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری رہیں گی۔ کسی کو بھی عوامی راستے بند کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی

Today on  26/08/2026 12 ربیع الاوّل کے  پروگرام کے سلسلے میں ٹی۔ایم۔اے بالاکوٹ کا سینٹیشن سٹاف  گڑھی حبیب اللہ میں  صفائ...
26/08/2026

Today on 26/08/2026
12 ربیع الاوّل کے پروگرام کے سلسلے میں ٹی۔ایم۔اے بالاکوٹ کا سینٹیشن سٹاف گڑھی حبیب اللہ میں صفائی اور دیگر سرگرمیوں میں مصروف عمل۔

Today on  25/08/2026  ٹی۔ایم۔اے بالاکوٹ کا سینٹیشن سٹاف بالاکوٹ  میں  صفائی کی سرگرمیوں میں مصروف عمل۔
25/08/2026

Today on 25/08/2026
ٹی۔ایم۔اے بالاکوٹ کا سینٹیشن سٹاف بالاکوٹ میں صفائی کی سرگرمیوں میں مصروف عمل۔

میڈم علینہ نایاب صاحبہ تحصیل میونسپل آفیسر/ ایڈمنسٹریٹر نے TMA بالاکوٹ  کے تمام برانچ سربراہان  کے ساتھ اہم میٹنک کر رہی...
25/08/2026

میڈم علینہ نایاب صاحبہ تحصیل میونسپل آفیسر/ ایڈمنسٹریٹر نے TMA بالاکوٹ کے تمام برانچ سربراہان کے ساتھ اہم میٹنک کر رہی ہیں۔۔ میٹنک میں ​کارکردگی کا جائزہ: TMA بالاکوٹ کے تمام شعبہ جات کی کارکردگی اور جاری کاموں کی پیشرفت کا معائنہ کیا گیا۔
​مسائل پر گفتگو: شہر میں صفائی، تجاوزات اور میونسپل سروسز سے جڑے درپیش مسائل پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

Today on 24/08/2026 میڈم علینہ نایاب صاحبہ تحصیل میونسپل آفیسر/ایڈمنسٹریٹر  بالاکوٹ  کی ہدایت پر تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر...
24/08/2026

Today on 24/08/2026
میڈم علینہ نایاب صاحبہ تحصیل میونسپل آفیسر/ایڈمنسٹریٹر بالاکوٹ کی ہدایت پر تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر جناب نعیم خان صاحب نے بالاکوٹ میں ہونے والے تبلیغی اجتماع کے پنڈال کا وزٹ کیا ۔ اجتماع میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بالاکوٹ کی جانب سے تمام میونسپل سروسز کی فراہمی کے لئے ہر مکمن کوشش کی جائے گئ۔

Today on 24/08/2026 میڈم علینہ نایاب صاحبہ تحصیل میونسپل آفیسر/ایڈمنسٹریٹر  بالاکوٹ ہمراہ تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر جناب ن...
24/08/2026

Today on 24/08/2026
میڈم علینہ نایاب صاحبہ تحصیل میونسپل آفیسر/ایڈمنسٹریٹر بالاکوٹ ہمراہ تحصیل آفیسر انفراسٹرکچر جناب نعیم خان صاحب بالاکوٹ میں جاری مختلف ترقیاتی سکیموں کا دورہ کیا اور کام کے معیار کا جائزہ لیا۔.

Address

Tehsil Municipal Administration Balakot Near PTDC Motel Balakot
Balakot
21230

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration Balakot:

Shortcuts

Share