Kunhar Rescue dolphin Force balakot

Kunhar Rescue dolphin Force balakot Waqas Vicky
(1)

30/07/2026

Pakistan Zindabad..
Tu salamt watan
Ta qyamat watan

30/07/2026

Dolphin 1122 sawiming
السلام علیکم ڈسٹرکٹ مانسہرہ افیسر ڈی ای او ابرار صاحب کی ہدایت دریائے کنہار پر پٹرولنگ اور مانیٹرنگ جاری انے والے بھائیوں کو خوش امدید کہا ساتھ میں ضروری ہدایات بھی دی دریاؤں ندی نالوں سے دور رہیں اور بچوں پر خاص نظر رکھیں اپ کی جان بہت قیمتی ہے کسی بھی حادثے کی صورت میں 1122 پر کال کریں
Kunhar Rescue Dolphin force 1122

22/07/2026

ریسکیو سروس (1122) مانسہرہ / واٹر ریسکیو آپریشن

گڑھی حبیب اللہ: تلہٹہ کے مقام پر شہباز شاہ ولد طاہر شاہ دریائے کنہار میں لکڑیاں اکٹھی کر رہا تھا کہ اچانک پانی کا بہاؤ تیز ہونے کے باعث دریا کے درمیان پھنس گیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مانسہرہ ابرار علی کی ہدایت پر Temporary Water Rescue Point (TWRP) سے ریسکیو 1122 مانسہرہ کی واٹر ریسکیو ٹیم اور ریسکیو والنٹیئر ڈائیورز فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ اور پولیس بھی موجود تھی۔

ریسکیو ڈائیورز نے انتہائی پیشہ ورانہ مہارت، بروقت رسپانس اور بہترین حکمت عملی کے تحت کامیاب ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے نوجوان کو پروفیشنل انداز میں ریسکیو کر کے بحفاظت دریا سے نکال کر پولیس کے حوالے کر دیا۔

موقع پر موجود اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ، پولیس، مقامی شہریوں اور بڑی تعداد میں موجود لوگوں نے ریسکیو 1122 مانسہرہ کی بروقت کارروائی، پیشہ ورانہ مہارت اور مؤثر ریسکیو آپریشن کو سراہتے ہوئے ریسکیو اہلکاروں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

ترجمان:
ریسکیو 1122 مانسہرہالسلام علیکم بالاکوٹ گڑی حبیب اللہ کے مقام پر اایک لڑکا جو کے دریا کے سینٹر میں پھنس گیا تھا مانسہرہ جناب اعلی ڈی ای او ابرار صاحب کی ہدایت پر واٹر ریسکیو ٹیم روانہ ۔ادھے گھنٹے کے کامیاب ریسکیو اپریشن کر کے باحفاظت نکال دیا
تمام لوگوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ دریا کی سائیڈ سے دور رہیں غیر ضروری سفر سے گریز کریں کسی بھی حادثے کی صورت میں 1122پر کال کریں
Kunhar Rescue team balakot

22/07/2026

گھڑی حبیب اللہ کے مقام پر ایک لڑکا دریا کے سینٹر میں پھنس گیا تھا جس کو نکالنے کے لیے ریسکیو 1122 کی ٹیم روانہ

20/07/2026
20/07/2026

السلام علیکم ریسکیو 1122 مانسہرہ ڈی ای او ابرار صاحب کی ہدایت پر پیٹرولنگ اور مانیٹرنگ جاری انے والے تمام معزز مہمانوں کو خوش امدید کہا ضروری ہدایت بی دی دریاؤں ندی نالوں سے دور رہیں غیر ضروری سفر سے گریز کریں کسی بھی

حادثے کی صورت میں 1122 پر کال کریں
Kunhar Rescue team balakot

Address

Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kunhar Rescue dolphin Force balakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share