Kaghan Valley Public School

Call Directions Contact the organization

Kaghan Valley Public School The school was established on 10 April 2009. Its founder and first principal, Mr. Naseer Ahmed Swati, set high academic standards. Currently, Ms.

Tasmeen Bibi is serving as principal and working to further improve the institution’s quality.

الحمدللہ ۔کاغان ویلی پبلک سکول باڑی پھاگل سیشن 2025٫26. شاندار ریزلٹ پیش کرنے پر تمام طلباء و طالبات اور ان کے والدین او...
04/08/2026

الحمدللہ ۔
کاغان ویلی پبلک سکول باڑی پھاگل سیشن 2025٫26. شاندار ریزلٹ پیش کرنے پر تمام طلباء و طالبات اور ان کے والدین اور اساتذہ کو بہت بہت مبارک باد ۔
ٹاپر سٹوڈنٹ۔کلاس دہم ۔
ناظم اعظم 1065
محمد حفیظ ۔1026.
جوریہ رفیق۔995
زرنش بی بی۔۔ 990.
کلاس نہم ۔
عافیہ سلیم ۔543.
سعد نورانی ۔525
عاطف خان522.
کلاس دہم کے ناظم اعظم نے علاقے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی ۔ اور کلاس نہم عافیہ بی بی نے بھی علاقے بھر میں پہلی حاصل کی اور نامی گرامی سکول کو بھی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا ۔اور یہ ثابت کیا کہ تعلیم حاصل کرنے اور کامیابی کا تعلق کسی اونچی عمارت کا محتاج نہیں ہوتا ۔اس مرتبہ مجھے شک تھا کے ہم اپنی پوزیشن برقرار رکھ سکیں گے۔کیوں کے ہمارے ادارے کی ٹاپر اور محنتی طلبات دوران سیشن ایک نئے چلنے والے ادارے میں شفٹ ہو گی تھیں ۔
اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل وکرم سےطلباء و طالبات کی محنت اور خصوصاً ہمارے ادارے کے اساتذہ ۔جن میں اس سیشن کی پرنسپل میڈم تسمین کی محنت اور لگن شامل تھی ۔اس کے ساتھ اساتذہ اکرام مولانا نزاکت صاحب ،محمد آصف خان صاحب، راجہ خرم زیب صاحب ، راحیل احمد صاحب ، جناب سعود محمد خان صاحب ٫ جو کے سیشن 2025٫26. کا ہمارا سٹاف تھا ۔ان سب کی بھرپور محنت اور مؤثر نگرانی سے اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطا فرمائی ۔
چونکہ ادارہ دو حصوں میں تھا اس لیے نصیر احمد صاحب جونئیر سیکشن پر تھے۔اس مرتبہ ادارہ ان ہی کی نگرانی میں ہے امید ہے کے ان مشکل حالات میں بھی ادارہ ترقی کی طرف گامزن ہو گا ۔امید ہے کے ڈوبتی کشتی کو سہارا ملے گا۔جن والدین خصوصاً طالبات۔جنون نے ہم پر اعتماد کیا ان سب کا دل سے شکریہ۔

Class 10th performance.
04/08/2026

Class 10th performance.

04/08/2026

Congratulations to
Atif Khan 9th
522
3rd position

04/08/2026

Congratulations to
Saad Norani 9th. 525
2nd position

04/08/2026

Congratulations to
Afia Saleem
Topper 9th in valley
543.

04/08/2026

Congratulations to Javeria Rafique 10th 3rd.
995

04/08/2026

Congratulations to
Hafeez Khan 1026. 2nd
Topper

04/08/2026

Congratulations to
Nazim Khan.10th
Topper of Valley.1065.

الحمد للّٰہ کاغان ویلی پبلک سکول باڑی پھاگل کلاس نہم سے عافیہ سلیم 543 کلاس دہم سے ناظم خان1065علاقے بھر کے سکولوں میں س...
04/08/2026

الحمد للّٰہ کاغان ویلی پبلک سکول باڑی پھاگل
کلاس نہم سے عافیہ سلیم 543
کلاس دہم سے ناظم خان1065
علاقے بھر کے سکولوں میں سے نمایاں پوزیشن رہی۔

Congratulations
29/04/2026

Congratulations

Address

Balakot

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923492648417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kaghan Valley Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Kaghan Valley Public School:

Shortcuts

Share

Category