Chaar Bayar

Chaar Bayar Tourism

23/01/2026
08/06/2024

تمام مہمانوں کو چاربیاڑ بساڑى کی سرزمین پر خوش آمدید کہتے ہیں❤

کل چار بیاڑ شام چار بجے
07/06/2024

کل چار بیاڑ
شام چار بجے

07/06/2024
وزیر برائے سیاحت، معدنی وسائل و آثار قدیمہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محترم فہیم اختر ربانی صاحب نے  سدہنوتی ٹورازم ف...
05/06/2024

وزیر برائے سیاحت، معدنی وسائل و آثار قدیمہ آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر محترم فہیم اختر ربانی صاحب نے سدہنوتی ٹورازم فیسٹیول چاربیاڑ کے حوالے سے آج خصوصی اجلاس وزیٹنگ پوائنٹ چاربیاڑ میں بلایا
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سدھنوتی، سپرنٹنڈنٹ پولیس ضلع سدھنوتی، ایکسئین شاہرات, ایکسئین برقیات ، ٹورازم ڈیپارٹمنٹ کے آفیسران سمیت ضلع بھر سے تمام محکمہ جات کہ آفیسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں 8 اور 9 جون کو منعقد ہونے والے سدھنوتی ٹورازم فیسٹیول چاربیاڑ کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا.

بساڑی بازار
05/06/2024

بساڑی بازار

Address

Baloch

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaar Bayar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share