PML N Domel worker

PML N Domel worker PML N

02/08/2026

آزاد کشمیر انتخابات
دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری
7 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی
پیپلزپارٹی ایک نشست پر کامیاب

‏کشمیر انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ایک منظم، متحرک اور محنتی جماعت کے طور پر نمایاں رہی۔ بھرپور انتخابی مہم، کارکن...
02/08/2026

‏کشمیر انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) ایک منظم، متحرک اور محنتی جماعت کے طور پر نمایاں رہی۔ بھرپور انتخابی مہم، کارکنوں کی انتھک محنت اور مؤثر حکمتِ عملی نے اسے واضح برتری دلائی۔

‏پنجاب کی مہاجرینِ جموں و کشمیر کی 10 میں سے 10 نشستوں پر کامیابی اور کئی برس بعد بعض نشستوں کی واپسی ایک اہم سیاسی کامیابی ہے۔ سادہ اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کی پوزیشن پوری قیادت اور کارکنوں کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے۔

‏خصوصی مبارکباد مریم نواز صاحبہ کو، جنہوں نے اس انتخاب کو بھرپور سیاسی انداز میں لڑا اور خدمت و کارکردگی کو مرکزی بیانیہ بنایا۔ کشمیر کے عوام اور پنجاب میں مقیم مہاجر کشمیریوں نے اپنے ووٹ کے ذریعے اسی بیانیے پر اعتماد کا اظہار کیا

دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی پیپلزپارٹی ایک نشست پر کامیاب     ...
02/08/2026

دوسرے مرحلے کے غیر سرکاری نتائج میں مسلم لیگ ن کو برتری 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی پیپلزپارٹی ایک نشست پر کامیاب

02/08/2026
28/07/2026

الحمد للہ پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد جموں اورکشمیر حکومت بنانے کی پوزیشن میں 🐅

عزم، حوصلہ اور خدمتِ خلق کا سفر کبھی نہیں رکتا۔ 💚محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کا سفر ...
23/07/2026

عزم، حوصلہ اور خدمتِ خلق کا سفر کبھی نہیں رکتا۔ 💚
محترمہ مریم نواز شریف کی قیادت میں عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کا سفر جاری ہے۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے، اور ہماری قیادت کو ملک و قوم کی مزید خدمت کی توفیق دے۔ آمین۔ 🇵🇰🦁

مریم نواز شریفہر آزمائش کے بعد امید کی ایک نئی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔عزم، حوصلہ اور عوامی خدمت کا سفر کبھی نہیں رکتا۔الل...
23/07/2026

مریم نواز شریف

ہر آزمائش کے بعد امید کی ایک نئی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔
عزم، حوصلہ اور عوامی خدمت کا سفر کبھی نہیں رکتا۔
اللہ تعالیٰ پاکستان کو امن، استحکام اور ترقی عطا فرمائے، اور ہماری قیادت کو ملک و قوم کی خدمت کی توفیق دے۔ آمین۔ 💚🦁🇵🇰

💚

مرحومہ بیگم کلثوم نواز کی یاد میں۔ 🌹وہ ایک باوقار، باہمت اور وفادار خاتون تھیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں قائد محمد نواز ش...
23/07/2026

مرحومہ بیگم کلثوم نواز کی یاد میں۔ 🌹
وہ ایک باوقار، باہمت اور وفادار خاتون تھیں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں قائد محمد نواز شریف کا ساتھ نبھایا۔ ان کی سیاسی و سماجی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ بیگم کلثوم نواز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲

وہ لوگ حاضر ہوں جنہوں نے اپنا پہلا ووٹ میاں محمد نواز شریف کو دیا تھا ؟؟؟ ❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍👍👍
23/07/2026

وہ لوگ حاضر ہوں جنہوں نے اپنا پہلا ووٹ میاں محمد نواز شریف کو دیا تھا ؟؟؟ ❤️❤️❤️❤️❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍👍👍👍👍

Address

Domel
Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PML N Domel worker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share