Umer zai pti worker

Umer zai pti worker پلیز علاقے کی مسائل اور میٹنگ کے علاؤہ مطلب غیر ضروری مواد شیئر کرنے سے اجتناب کریں۔۔۔

دوستوں، ذاتی طور پر میں ان باتوں میں پڑنا تو نہں چاہ رہا تھا لیکن کچھ دوست پرانی باتوں کو دوبارہ زندہ کررہے ہیں اسلئے می...
26/08/2023

دوستوں، ذاتی طور پر میں ان باتوں میں پڑنا تو نہں چاہ رہا تھا لیکن کچھ دوست پرانی باتوں کو دوبارہ زندہ کررہے ہیں اسلئے میں بھی کچھ شئیر کرنا چاہ رہا ہوں.
1) اپنے اردگرد دیکھے کیا آنے والے الیکشن کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار کو کمپین کی ضرورت ہے؟ یقیناً آپکا جواب نہں ہوگا، اب یہ سوچیں کہ کیوں نہں ہے؟
2) ہماری پارٹی کا منشور یکساں احتساب اور انصاف ہے، کیا لیڈرشپ میں کسی ایک نے ڈنڈی ماری ہے یا اس نیام میں اور لوگ بھی ننگے ہیں؟ آپ واقعی میں پارٹی منشور اور اپنے لیڈر عمران خان کا ساتھ دے رہے یا کہی آپ استعمال ہورہے ہیں؟
3) یہ باتیں پہلے بھی چلتی رہی، خود سوچیں کہ مخالفین یہ باتیں اب کیوں کررہے ہیں؟ اسکا مقصد کیا ہوسکتا ہے؟
لہذا اسطرح کی باتیں اچھے وقتوں پر ڈسکس ہوتی ہیں۔ آج ہم پہلے ہی برے حالات سے گزر رہے ہیں اسطرح کی باتوں کے پیچھے اگر پڑ گئے تو دوریاں مزید بڑھے گی۔ اچھے دن بھی آئینگے انشاء اللہ، پھر جسکا جو بھی نقطہ ہوگا وہ تمام کارکنان اور قائدین کے سامنے سب مل جل کر حل کرنے کی کوشش کرینگے لیکن آج مخالفین اسطرح کی باتیں صرف نفاق پیدا کرنے کیلئے کررہے ہیں اور کچھ نہں۔ جسکا نتیجہ یہ ہوگا کہ ہماری مضبوط صفیں جو مخالفین کے سامنے سیسہ پلائی دیواروں کیطرح کھڑی ہیں وہ گر جائیگی۔ مخالفین کا ٹارگٹ انکو آسانی سے مل جائیگا، سانپ بھی مرے گا لاٹھی بھی نہں ٹوٹے گی کے مترادف لیکن مخالفین یہ بات ذہن میں ضرور رکھیں کہ کچھ آپ نے بھی چھپا کر رکھا ہوگا کچھ ہم بھی چھپا کر پھیر رہے ہیں، اگر ضرورت پڑی تو سب عوام کے سامنے رکھ دیا جائیگا۔
اپنے انصافین کو آخر میں یہی کہونگا کہ اپنی منزل پر نظر رکھیں، اپنے لیڈر پر نظر رکھیں، سست نہ پڑے اور ہر راہ چلتے ایرے غیرے کی باتوں میں نہ آئے، صحیح وقت آنے پر آپکے ذہن میں آنے والی باتوں کے علاؤہ بہت سی باتوں پر بحث مباحثہ کرینگے لیکن یہ وقت پارٹی، لیڈرشپ اور قائدین کیساتھ کھڑے ہونے کا ہے، وہ چاہے جو بھی ہو۔
والسلام
ازطرف: عمران خان کا ادنیٰ کارکن ✌🏼🔥💪🏼

آج عمرزائی  ورکروں کی پی ٹی آئی رھنما حشمت خان سے نثار آخمد کی سربراھی میں آھم ملاقات ھوئی۔ملاقات  میں قومی مشترکہ معملا...
27/01/2023

آج عمرزائی ورکروں کی پی ٹی آئی رھنما حشمت خان سے نثار آخمد کی سربراھی میں آھم ملاقات ھوئی۔ملاقات میں قومی مشترکہ معملات پر آھم بحث ھوئی۔۔ گلیوں کی پختگی اور تندوبی کے لیے دو ٹیوب ویل بھی اس بحث میں شامل ھے۔قوم مطمین رھے۔اس بار انتخاب کرنے سے پہلے احتساب لیا جائے گا۔آگر اختساب میں کوئی کامیاب نکلا۔۔۔تو قوم کی ووٹ ضرور اس کی امانت ھو گی۔شکریہ . . . . . . . . Umerzi pti warkar

اپیل بنام سابقہ کنڈیٹ پی ٹی ائ زاہد اللہ خان اور موجودہ مئیر تخصیل ڈومیل اسرار خان۔اگر ہمارے قوم ڈوگر عمرزئ کے مسائل ایک...
18/01/2023

اپیل بنام سابقہ کنڈیٹ پی ٹی ائ زاہد اللہ خان اور موجودہ مئیر تخصیل ڈومیل اسرار خان۔اگر ہمارے قوم ڈوگر عمرزئ کے مسائل ایک ماہ کے اندر خل نہ ہوئے تو پھر ہمارا سیاسی مستقبل اپنا ہے ۔اور اس کا فیصلہ خود کرینگے۔اجتماعی مسائل کا خل ھمارا اولین ترجیخ۔
1 گلی کوچوں کی پختگی۔
2 تندوبی زمین کیلیے ٹیوب ویلز۔
3 روڈز کی بخالی۔4 ٹی ایم اے کلاس فور ملازمین کا خق

آج عمرزائی یوتھ ونگ کے مابین مداراز حجرے پر ایک پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں عمرزائی قوم کے جوانوں نے زبردست ...
25/12/2022

آج عمرزائی یوتھ ونگ کے مابین مداراز حجرے پر ایک پروقار پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں عمرزائی قوم کے جوانوں نے زبردست شرکت کی۔ اس دوران جوانوں کے باہمی مشورے سے مداراز کے حجرے کو بطور الیکشن آفس افتتاح بھی کیا گیا۔ عمرزائی قوم کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے یہ جدوجہد جاری رکھیں گے اور آئندہ کا لائحہ عمل کیلئے پھر سے جوانوں کو بروقت اطلاع دینگے۔

24/12/2022

السلام علیکم دوستوں
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ عمرزائی یوتھ ونگ نے قوم کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے باقاعدہ ایک پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کیلئے کچھ دن پہلے ورکز کے مابین آصف کے حجرے پر ایک کامیاب میٹنگ کا انعقادکیا گیا۔ دوستوں اور کارکنوں کے مشاورت سے ایک بار پھر آنے والے اتوار کو بوقت 3 بجے مداراز کے حجرے پر ایک شمولیت پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں نہ صرف کئی گھرانے اور دوست شمولیت کرینگے بلکہ کارکنوں کے درمیان تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کرینگے۔ اس کے علاوہ قوم عمرزئی کی سطح پر باقاعدہ ایک آفس کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔ تو اس سلسلے میں عمرزئی کے سارے جوانوں کو اطلاع ہے کہ وہ اس پروگرام میں اپنی شرکت یقینی بنائے۔
Pti wazir

السلام دوستوںیہ کونڈی عمرزائی قوم کے آنے جانے کا راستہ ہے جس پر چل کر لوگوں کو شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ اس کیلئے ہم نے کئ...
22/12/2022

السلام دوستوں
یہ کونڈی عمرزائی قوم کے آنے جانے کا راستہ ہے جس پر چل کر لوگوں کو شدید تکلیف کا سامنا ہے۔ اس کیلئے ہم نے کئی بار منتظمین سے بات کی لیکن فعل حال کوئی بات نہیں بنی۔ تو اس سلسلے میں ایک بار پھر اپنے چیئرمین، تحصیل میئر اسرار خان اور علاقے کے دیگر ذمہ داروں سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اس گلی پر سنجیدگی سے غور کریں اور اسے پختہ کرنے میں اپنا کردار ادا کرکے اہلِ علاقہ کو اس تکلیف سے بچائے۔ شکریہ

السلام علیکم دوستوںجیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ عمرزائی یوتھ ونگ نے قوم کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے باقاعدہ ایک پروگرام ک...
19/12/2022

السلام علیکم دوستوں
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ عمرزائی یوتھ ونگ نے قوم کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے باقاعدہ ایک پروگرام کا آغاز کیا ہے جس کیلئے کچھ دن پہلے ورکز کے مابین آصف کے حجرے پر ایک کامیاب میٹنگ کا انعقادکیا گیا۔ دوستوں اور کارکنوں کے مشاورت سے ایک بار پھر آنے والے اتوار کو بوقت2 بجے مداراز کے حجرے پر ایک شمولیت پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں نہ صرف کئی گھرانے اور دوست شمولیت کرینگے بلکہ کارکنوں کے درمیان تحفظات کو دور کرنے کی کوشش کرینگے۔ اس کے علاوہ قوم عمرزئی کی سطح پر باقاعدہ ایک آفس کا افتتاح بھی کیا جائے گا۔ تو اس سلسلے میں عمرزئی کے سارے جوانوں کو اطلاع ہے کہ وہ اس پروگرام میں اپنی شرکت یقینی بنائے۔

کچھ دن پہلے میئر اسرار وزیر نے  ڈینگہ روڈ یعنی لنک روڈ سے عمرزئی تک سڑک افتتاح کرنے کے موقع پر تازیری چوک سے لیکر عمرزئی...
18/12/2022

کچھ دن پہلے میئر اسرار وزیر نے ڈینگہ روڈ یعنی لنک روڈ سے عمرزئی تک سڑک افتتاح کرنے کے موقع پر تازیری چوک سے لیکر عمرزئی قبرستان تک روڈ کی منظوری کرنے کا ذکر کیا تھا جبکہ بہت کم عرصے میں وہ سڑک میئر اسرار وزیر نے منظور کروایا جس پر قوم بیزن خیل اور عمرزئی قوم اسرار وزیر کا شکریہ ادا کرتے ہیں،

محمد آصف کی ھجرے میں عمرزائی ورکروں کو کامیاب مٹینگ پر مبارک باد پیش  کرتا ھو اور سارے پی ٹی آئی ورکروں کو خراج تحسین پی...
18/12/2022

محمد آصف کی ھجرے میں عمرزائی ورکروں کو کامیاب مٹینگ پر مبارک باد پیش کرتا ھو اور سارے پی ٹی آئی ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتا ھو۔ پی ٹی آئی کا دیرینہ کارکن عصمت اللہ نے بھی شرکت کرکے کونسلر عدنان کے ساتھ قومی ترقیاتی کاموں پر تفصیلی بات چیت کر دی۔اومید ھے۔ چند ھی مدت میں پی ٹی آئی تحصیل ڈومیل کے ھر گاوٴں کی سطح پر ترقیاتی کاموں کا جال بچھائیں گے

Address

Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer zai pti worker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share