08/10/2025
جمعیۃ علماء اسلام تحصیل میریان ویلج کونسل کنگر سرور فتح خیل کا کابینہ اجلاس ،
آج بروز بدھ ، 8 اکتوبر کو ویلج امیر ڈاکٹر افسر زمان صاحب کی صدارت میں منعقد ہوا۔
تلاوت ۔مولانا سیلمان صاحب نے کی۔
اجلاس کی سرپرستی ملک سمیع اللہ خان نے کی۔
اجلاس کا ایجنڈا مفتی دلدار صاحب نے پیش کیا۔
16 اکتوبر کو مفتی محمود رح کانفرنس کو کامیاب بنانا تھا۔