Pakistan Updates

Pakistan Updates تازہ ترین خبریں، اہم اپڈیٹس اور عوامی آواز۔
𝗦𝘁𝗮𝘆 𝗜𝗻𝗳𝗼𝗿𝗺 • 𝗖𝗼𝗻𝗻𝗲𝗰𝘁𝗲𝗱 • & 𝗨𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲 🇵🇰❤️🇵🇰

19/08/2026

✈️ مسافروں کے سامان کی یہ بے توقیری کیوں؟ 🧳

کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں مسافروں کے بیگز آف لوڈ کرتے ہوئے انہیں احتیاط سے رکھنے کے بجائے پھینکتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

سامان صرف ایک بیگ نہیں، اس میں مسافروں کی قیمتی اور ضروری چیزیں ہوتی ہیں۔ سامان کے ساتھ اس طرح کا غیر ذمہ دارانہ رویہ کسی صورت مناسب نہیں۔

انتظامیہ کو چاہیے کہ واقعے کا نوٹس لے اور مسافروں کے سامان کی حفاظت کو یقینی بنائے۔ 🇵🇰

سفر مسافروں کا حق ہے، سامان کی حفاظت انتظامیہ کی ذمہ داری۔

15/08/2026

🚨 سعودی عرب میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ مبینہ لوٹ مار!

سعودی عرب میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کے ساتھ مبینہ طور پر کچھ افراد نے لوٹ مار کی واردات کی، جس کے باعث پاکستانی بھائی کو مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

ایسے واقعات نہ صرف متاثرہ شخص کے لیے تکلیف دہ ہیں بلکہ بیرونِ ملک محنت مزدوری کرنے والے پاکستانیوں کے لیے بھی تشویش کا باعث ہیں۔ 🇵🇰

متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ واقعے کا نوٹس لے کر ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔

🇵🇰🇸🇦

14/08/2026

🇵🇰✨ ڈی چوک اسلام آباد سے جشنِ آزادی کی خوبصورت جھلکیاں! ✨🇵🇰

سبز ہلالی پرچموں، ملی نغموں اور قومی جذبے سے سجا ڈی چوک اسلام آباد آج حب الوطنی کے رنگ میں رنگا نظر آیا۔
شہریوں کی بڑی تعداد نے جشنِ آزادی کی تقریبات میں شرکت کرکے وطن سے محبت کا بھرپور اظہار کیا۔ 💚🇵🇰

پاکستان زندہ باد! 🇵🇰❤️

14/08/2026

🇵🇰😂 پاکستان کے ہر بچے کی طرف سے جشنِ آزادی مبارک!

پاکستان زندہ باد! ❤️🇵🇰

🇵🇰❤️

14/08/2026

جشن آزادی 🇵🇰👌🔥HBK پشاور

پشاور کے HBK والوں نے جشنِ آزادی کے موقع پر شاندار آتش بازی کا اہتمام کرکے آسمان کو سبز و سفید روشنیوں سے جگمگا دیا۔ ✨💚

شاندار آتش بازی نے عوام کے دل جیت لیے اور جشنِ آزادی کی خوشیاں دوبالا کر دیں۔ 🔥🇵🇰

پشاور کی رات، پاکستان کے نام! ❤️🇵🇰

#14اگست

14/08/2026

جشن آزادی 🔥🇵🇰👌لیبرٹی چوک لاہور

زندہ دلان لاہور کا آج انوکھا انداز 🇵🇰🔥 آج تو لاہور کا رنگ ہی کچھ اور ہے!

آج شہر کی سڑکیں سبز، آسمان دعاؤں سے روشن، اور ہر دل میں پاکستان بسا ہے۔ 💚✨

جہاں قدم پڑتا ہے، وہاں جشنِ آزادی کی خوشبو…
جہاں نظر اٹھتی ہے، وہاں سبز ہلالی پرچم! 🇵🇰

یہ صرف 14 اگست نہیں…
یہ ہماری پہچان، ہماری آزادی اور ہمارا فخر ہے! ❤️‍🔥

📍 لاہور | جشنِ آزادی 2026
🇵🇰 پاکستان زندہ باد!

14/08/2026

جشن آزادی
پشاور میں شہریوں کا انوکھا انداز 🔥😅

13/08/2026

🚨 بنوں ڈویژن | اہم ترین اپڈیٹ 🚨

بنوں ڈویژن سے ملحقہ دیہی علاقوں میں بنوں پولیس، امن کمیٹی اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
علاقے میں سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر عوام سے پُرسکون رہنے اور غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کی اپیل کی جاتی ہے۔

📍 مزید اہم معلومات اور تازہ صورتحال کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں۔

🇵🇰 بنوں ڈویژن اپڈیٹس — ہر خبر، بروقت خبر

12/08/2026

ایسے افراد معاشرے کے لیے
بدنما داغ ہے ہیں ان کا نہ ہونا زیادہ بہتر ہے
آپ اور ہم مل کر اس کی مخالفت کریں گے
ایسے عناصر کے خلاف سوشل میڈیا پر اواز اٹھائیں، تاکہ حکومت نوٹس لیں اور انکو کڑی سے کڑی سزا ملے۔

Address

Agha Khan Road F-5/2 Islamabad
Bannu
45510

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Updates:

Shortcuts

Share