GHS No.2 Bannu

GHS No.2 Bannu معلومات عامہ

10/02/2026
اسلامیہ ہائ سکول نمبر2 بنوں کے فٹ بال ٹیم کی ایک یاد گار تصویر
08/02/2026

اسلامیہ ہائ سکول نمبر2 بنوں کے فٹ بال ٹیم کی ایک یاد گار تصویر

07/02/2026

سال 2025 کا بہترین طالب علم

دہم ای کے طلباء کے ساتھ عامر شادی ہال میں خوشگوار یادگار لمحات
05/02/2026

دہم ای کے طلباء کے ساتھ عامر شادی ہال میں خوشگوار یادگار لمحات

05/02/2026

گورنمنٹ اسلامیہ ہائ سکول نمبر 2 بنوں۔
کلاس دہم اے کا الوداعی پروگرام

05/02/2026

گورنمنٹ اسلامیہ ہائ سکول نمبر2 بنوں
کلاس دہم ای کے طلباء کا الوداعی پروگرام

{ مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ:جو ایک نیکی لائے۔} یعنی ایک نیکی کرنے والے کو دس نیکیوں کی جزا اور یہ کوئی انتہائی مقدار نہیں...
09/09/2024

{ مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ:جو ایک نیکی لائے۔} یعنی ایک نیکی کرنے والے کو دس نیکیوں کی جزا اور یہ کوئی انتہائی مقدار نہیں بلکہ یہ تو فضل الہٰی کی ابتدا ہے۔ اللہ تعالیٰ جس کے لئے جتنا چاہے اس کی نیکیوں کو بڑھائے ایک کے سات سو کرے یا بے حساب عطا فرمائے۔

13/08/2024

گورنمنٹ اسلامیہ ہاٸ سکول نمبر 2 بنوں کے تمام سٹاف اور طلبإ کو مطلع کیا جاتاھے کہ کل صبع 8 بجے 14 اگست کے سلسلے میں ایک پروقار تقریب ھوگی لہذا اپنی شرکت یقینی بناٸیں بحکم پرنسپل صاحب

إِنَّ لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ...کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت😰 اسلامیہ ہاٸ سکول نمبر 2 بنوں کے سابق معلم جن...
20/05/2024

إِنَّ لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ...
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت😰
اسلامیہ ہاٸ سکول نمبر 2 بنوں کے سابق معلم جناب مصطفی کمال صاحب وفات پا چکے ہیں۔ نماز جنازہ اج رات ساڑھے اٹھ بجے عبداصمد خان ٹیوب ویل کے ساتھ آدا کی جائے گی۔
فاتح خوانی حاجی عبداصمد خان چوک میں ہوگی۔إِنَّ لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ...
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت😰
اسلامیہ ہاٸ سکول نمبر 2 بنوں کے سابق معلم جناب مصطفی کمال صاحب وفات پا چکے ہیں۔ نماز جنازہ اج رات ساڑھے اٹھ بجے عبداصمد خان ٹیوب ویل کے ساتھ آدا کی جائے گی۔
فاتح خوانی حاجی عبداصمد خان چوک میں ہوگی۔

Address

In Side Merian Gate
Bannu

Telephone

03348393054

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS No.2 Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to GHS No.2 Bannu:

Shortcuts

Share

Category