MR QASIM

MR QASIM GREEN ISLAMABAD

06/06/2026

روح کا سکون۔۔۔ ایک خوبصورت احساس۔ Sometimes, one person becomes your entire world and your peace.​
05/06/2026

روح کا سکون۔۔۔ ایک خوبصورت احساس۔
Sometimes, one person becomes your entire world and your peace.

You can never hate your favorite person, no matter how much pain they give you.
03/06/2026

You can never hate your favorite person, no matter how much pain they give you.

*مراسم ختم ہونے تھے ہمیں برباد ہونا تھا**مگر پھر بھی ذرا سوچو، اگر ہم ساتھ رہتے تو*
03/06/2026

*مراسم ختم ہونے تھے ہمیں برباد ہونا تھا*
*مگر پھر بھی ذرا سوچو، اگر ہم ساتھ رہتے تو*

تمہیں ضرورت تھی، سو تم نے یاد رکھا مجھے،مجھے محبت تھی، اس لیے بھلا نہ سکا تمہیں۔ ❤️‍🩹
02/06/2026

تمہیں ضرورت تھی، سو تم نے یاد رکھا مجھے،
مجھے محبت تھی، اس لیے بھلا نہ سکا تمہیں۔ ❤️‍🩹

چھپکلی سے ڈرنے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ہے تو اولاد کی خاطر دنیا کے  مگرمچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے.
02/06/2026

چھپکلی سے ڈرنے والی ایک نازک لڑکی جب ماں بنتی ہے تو اولاد کی خاطر دنیا کے مگرمچھوں سے بھی لڑ جاتی ہے.

02/06/2026

انسان کو تب اپنی صلاحیتوں پہ یقین آنے لگتا ہے اور اسے لگتا ہے وہ اُڑ سکتا ہے، جب اسے ایسے لوگ میسر آ جائیں جو اس کے لیے پروں کی طرح بن جائیں۔

انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے وہ بستر پہ لیٹ کر نیند کا ہو، چوکھٹ پہ بیٹھ کر محبوب کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو...!!
02/06/2026

انتظار ایک اذیت ہے پھر چاہے وہ بستر پہ لیٹ کر نیند کا ہو، چوکھٹ پہ بیٹھ کر محبوب کا ہو یا زندگی سے ہار کر موت کا ہو...!!

Address

Bannu

Telephone

+923319126737

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MR QASIM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to MR QASIM:

Shortcuts

Share