25/03/2021
بنوں: آج صوبائی زکوۃ کونسل کے چیئرمین انجنیئر عمرفاروق صاحب کی نگرانی میں ڈسٹرکٹ زکوۃ آفس بنوں میں بنوں ڈویژن کے تمام ضلعی چیئرمینوں اور ضلعی زکوۃ آفسران کی میٹنگ ہوئی. اس موقع پر تمام ضلع زکوۃ چیئرمینوں نے اپنی رپورٹس پیش کیں اور تمام درپیش مسائل سے صوبائی چیئرمین زکوۃ کونسل کو آگاہ کیا.
صوبائی چیئرمین زکوۃ کونسل نے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی اور اس بات کا اعادہ کیا کہ مستحق کو انکی دہلیز پر حق دیا جائے گا.