Gulistan media

Gulistan media Iam Afkaar Bhai.You Can Watch Informative,Funny,Historical, Sports, Emotional Videos etc in this Page best information

Photo Challenge!Gulistan اپنے گاؤں کا سب سے خوبصورت فوٹو  اور گاؤں کا نام کمنٹ کرے۔
10/02/2026

Photo Challenge!
Gulistan
اپنے گاؤں کا سب سے خوبصورت فوٹو اور گاؤں کا نام کمنٹ کرے۔

9th, 10th annual Examآپ لوگوں کا کیا خیال ہے بنوں بورڈ کا یہ کیسا اقدام یے۔ میرے خیال میں یہ اچھ اقدام نہیں ہے
10/02/2026

9th, 10th annual Exam
آپ لوگوں کا کیا خیال ہے بنوں بورڈ کا یہ کیسا اقدام یے۔ میرے خیال میں یہ اچھ اقدام نہیں ہے

07/02/2026

صرف 200 روہے میں پورا کمپیوٹر سیکھیں۔
کمپیوٹر سیکھنے کے شوقین طلباء کے لیے بہترین موقع!

Whatsapp No For Enrollment
03139000748






حقیقت! خود کو غلامی سے آزاد کر
05/02/2026

حقیقت! خود کو غلامی سے آزاد کر

تحریر پڑھے 1":تین چیزیں ایک هی جگه پرورش پاتی هیں؟ *1"پهول        2"کانٹے          3 " خوشبو*2 " : تین چیزیں ہر ایک کو م...
04/02/2026

تحریر پڑھے
1":تین چیزیں ایک هی جگه پرورش پاتی هیں؟
*1"پهول 2"کانٹے 3 " خوشبو*

2 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
*1 " خوشی 2"غم 3"موت*

3 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
*1"صورت 2"سیرت 3"قسمت*

4 " : تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
*1" قرض 2" فرض 3"مرض*

5": تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
*1" دعوت 2"تحفہ 3" مشوره*

6":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
*1"صبر 2"رزق 3"شکر*

7": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
*1"جسم 2"لباس 3" خیالات*

8 " : تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو؟
*1"نعمت 2" احسان 3" موت*

9":تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ؟
*1"علم 2"اخلاق 3"ہنر*

10": تین چیزوں سے پرہیز کرو ؟
*1حسد 2" غیبت 3" چغلخوری*

11": تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو ؟
*1" زبان 2 "غصہ 3" نفس*

12": تین چیزوں کے لیے لڑو ؟
*1"دین 2" حق 3" عزت*

13": تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں ؟
*1 " زندگی 2" وقت 3"جوانی*

👈 *_نوٹ_* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے ۔۔۔۔۔۔۔۔q

03/02/2026
فنانس ڈویژن، حکومت خیبر پختونخوا نے ابھی تک ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ-IV کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے ہیں۔  تمام ضلعی ملازمین کی تنخواہ...
03/02/2026

فنانس ڈویژن، حکومت خیبر پختونخوا نے ابھی تک ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ-IV کے لیے فنڈز جاری نہیں کیے ہیں۔

تمام ضلعی ملازمین کی تنخواہیں اکاؤنٹ-IV کے ذریعے دی جاتی ہیں۔ لہذا، فنڈز کی عدم موجودگی میں، بینک ملازمین کے کھاتوں میں تنخواہیں جمع کرنے سے قاصر ہیں۔

اس وقت پورے صوبہ خیبرپختونخوا میں ضلعی تنخواہیں پوسٹ نہیں کی گئی ہیں جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ یہ مسئلہ صوبہ بھر میں ہے۔
خیبرپختونخوا میں کام کرنے والے تمام بینکوں کو فنانس ڈویژن کی جانب سے فنڈز جاری نہ کرنے کی وجہ سے اسی مسئلے کا سامنا ہے۔
ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ-IV میں فنڈز جاری ہونے پر تنخواہیں فوری طور پر تقسیم کر دی جائیں گی۔

افکار بیٹ ریپئرنگ سنٹر ڈومیل اپنا ٹوٹا ہوا  ہر قسم کرکٹ بیٹ تسلی بخش کے ساتھ ہم سے ریپئر کروائیںرابطہ وٹیسپ نمبر پر کرے ...
26/01/2026

افکار بیٹ ریپئرنگ سنٹر ڈومیل
اپنا ٹوٹا ہوا ہر قسم کرکٹ بیٹ تسلی بخش کے ساتھ ہم سے ریپئر کروائیں
رابطہ وٹیسپ نمبر پر کرے
آن لائن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے
03139000748

بیٹ کو کمپنی کی طرح نیا لوک دینا ہو۔
ہینڈل میں لچک پیدا کرنا ہو
درمیان میں ٹوٹا ہوا ہو۔
ہینڈل خراب ہو۔
وزن کم کرنا ہو۔
وزن زیادہ کرناہے۔
بیٹ لمبا کرنا ہے
پٹی لگانا ہو۔
ہارڈ بال بیٹ ہو
ٹیپ بال بیٹ ہو۔
گریپس دینا ہو۔
صفائی کرنا ہو۔
وغیرہ وغیرہ ہر قسم کام تسلی بخش کے ساتھ کی جائے گی۔

یہ پوسٹ اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں

Address

Bannu

Telephone

+923139000748

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gulistan media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category