Mani Khel Symposium

Mani Khel Symposium World killed the happiest and sweetest version of me

خلیفہ گلنواز ھسپتال میں ڈاکٹرز کے ڈیوٹی کے اوقات ....
17/06/2026

خلیفہ گلنواز ھسپتال میں ڈاکٹرز کے ڈیوٹی کے اوقات ....

عید کے دن خوشی منانا سنت رسول ﷺ ہےیہ دن اللہ کی رحمتوں، بخششوں اور خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔ایسے مبارک موقع پر دل کو...
27/05/2026

عید کے دن خوشی منانا سنت رسول ﷺ ہے
یہ دن اللہ کی رحمتوں، بخششوں اور خوشیوں کا پیغام لے کر آتا ہے۔
ایسے مبارک موقع پر دل کو چھوٹا کرنا، کسی کے رویے یا باتوں کی وجہ سے اپنی خوشی کو ماند پڑنے دینا خود اپنے ساتھ نا انصافی ہے۔

یاد رکھیں... کچھ لوگ ہمیشہ آپ کے موڈ کو خراب کرنے کے لیے موجود ہوں گے، لیکن اصل مضبوطی یہ ہے کہ آپ اپنے دل کو ان چیزوں سے اوپر رکھیں۔ عید کا دن ناراضگی غصہ اور انا کے لیے نہیں، بلکہ معاف کرنے مسکرانے اور خوشیاں بانٹنے کے لیے ہوتا ہے۔

اپنی عید کو کسی کم ظرف انسان کے روپے کا محتاج نہ بنائیں۔

اپنے چہرے کی مسکراہٹ کو اپنی طاقت بنائیں اور دل کو اتنا وسیع رکھیں کہ دوسروں کی چھوٹی سوچ اس میں جگہ ہی نہ پا سکے۔

کیونکہ اصل خوشی وہی ہے جو دل سے محسوس ہو اور اصل عید وبی ہے جو دوسروں تک بھی مسکراہٹ بن ... کر پہنچے

اطلاع عام برائے بنوں گل کے عوام
21/05/2026

اطلاع عام برائے بنوں گل کے عوام

جنگ کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہبھارت: 0٪بنگلہ دیش: 5٪سری لنکا: 22٪افغانستان: 2٪پاکستان: 192٪   🥱
03/04/2026

جنگ کے بعد پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ
بھارت: 0٪
بنگلہ دیش: 5٪
سری لنکا: 22٪
افغانستان: 2٪
پاکستان: 192٪
🥱

03/04/2026

Address

Bannu

Telephone

+923359976063

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mani Khel Symposium posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share