Bannu PK 87 Social Media

Bannu PK 87 Social Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bannu PK 87 Social Media, Government Organization, Bannu.

Question?
19/08/2026

Question?

عمران خان کی ایمانداری اور ان کے نام کے ’’برانڈ‘‘ کے حوالے سے دیکھا جائے تو واقعی بندہ اگر ولی نہیں تو خالی بھی نہیں ہے۔...
18/08/2026

عمران خان کی ایمانداری اور ان کے نام کے ’’برانڈ‘‘ کے حوالے سے دیکھا جائے تو واقعی بندہ اگر ولی نہیں تو خالی بھی نہیں ہے۔

آج سپریم کورٹ کے حکم کے بعد عمران خان کو شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ سامنے آیا ہے، اور اس خبر نے ملکی و عالمی میڈیا کی توجہ ایک بار پھر پاکستان کی طرف مبذول کر دی ہے۔

ایک سیاسی شخصیت کی مقبولیت کا اندازہ شاید اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ جیل سے ہسپتال منتقلی کا عدالتی حکم بھی عالمی خبر بن جائے۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والے دنوں میں عمران خان کی صحت، سیاسی صورتحال اور ملکی سیاست کس سمت جاتی ہے۔
Copy by IHSAS Reporter BANNU

16/08/2026

بالقسط لانگ مارچ کے لئے سٹریٹ موومنٹ کا سلسلہ جاری۔ وزیراعلی سہیل آفریدی کی قیادت میں بنوں کی عوام سڑکوں پر نکل آئی۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا قافلہ ریلی کی صورت میں بنوں شہر میں مقررہ مقام کی جانب رواں دواں ہے۔ آج بنوں میں تاریخی اسٹریٹ موومنٹ ہو رہی ہے، جس میں اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی، پارٹی کارکنان، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن، انصاف یوتھ ونگ، وکلا فورم اور عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔

ریلی کے شرکاء چیئرمین عمران خان کی رہائی کے حق میں نعرے بلند کر رہے ہیں، جبکہ بنوں شہر میں ہر طرف پاکستان تحریک انصاف کے پرچم لہرا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے استقبال کے لیے مختلف مقامات پر استقبالیہ گیٹ بھی قائم کیے گئے ہیں۔

آج بنوں کے عوام نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ وہ اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

15/08/2026

🚨🚨🚨بنوں میں وزیراعلی سہیل آفریدی کی آمد سے پہلے سٹریٹ موومنٹ کا ماحول بن گیا!!!

ممبر قومی اسمبلی مولانا نسیم علی شاہ کی قیادت میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اور انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں کی بنوں میں شاندار اور تاریخی ریلی کا انعقاد!!!

انشاءاللہ اتوار کو وزیراعلی سہیل آفریدی بنوں میں تاریخی سٹریٹ موومنٹ کریں گے جس کیلئے بنوں کے غیور عوام مکمل تیار ہے!!!👏❤️

༄ ᭄✿PTI 🏏࿐ Imran Khan Shah Mahmood Qureshi Shehryar Khan Afridi CM KPK Sohail Afridi Bannu News Domail News IHSAS Reporter BANNU Anwar Saifullah Khan movies

وزیر اعلیٰ دورہ بنوں شیڈول
15/08/2026

وزیر اعلیٰ دورہ بنوں شیڈول

15/08/2026

تجھ سے ہے میری تمناؤں کی دنیا پُر نور۔

Imran Khan Shah Mahmood Qureshi Shehryar Khan Afridi CM KPK Sohail Afridi Domail News Bannu News IHSAS Reporter BANNU Anwar Saifullah Khan

15/08/2026

🚨پچھلے سال 14 اگست پر یہ دونوں بہنیں آزاد تھیں اور لوگوں کے لیئے آواز اُٹھا رہی تھیں!!!
آج انہے خود سب کی آواز کی ضرورت ہے۔۔
بہادُر بہنیں!!!🚨🔥

15/08/2026

ایم این اے بنوں مولانا سید نسیم علی شاہ الہاشمی صاحب
Imran Khan Shah Mahmood Qureshi CM KPK Sohail Afridi Shehryar Khan Afridi Bannu News Domail News IHSAS Reporter BANNU Anwar Saifullah Khan Fans Of Johar Khan

شکریہ بنوں بنوں کی عوام نے 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ  عمران خان کے ساتھ کھڑے ہے۔شہریوں...
15/08/2026

شکریہ بنوں
بنوں کی عوام نے 14 اگست یومِ آزادی کے موقع پر ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہے۔
شہریوں نے سبز ہلالی پرچم اور پاکستان تحریک انصاف کے جھنڈے تھامے اور بھرپور انداز میں عمران خان زندہ باد اور رہا کرو رہا کرو کے نعرے لگائے۔
عوام نے عہد کیا کہ 27 ستمبر کو بھی وہ بھرپور طریقے سے نکلیں گے، اپنی آواز بلند کریں گے
بنوں کے عوام نے کہا کہ وہ آئین، قانون کی بالادستی اور حقیقی آزادی کی جنگ میں عمران خان کے ساتھ آخر تک کھڑے رہیں گے۔

🔥🇵🇰 جیل کی سلاخیں بھی نیک محمد کا حوصلہ نہ توڑ سکیں! ✊بنوں سنٹرل جیل میں 9 مئی کیس میں 9 سال سزا یافتہ پاکستان تحریکِ ان...
09/08/2026

🔥🇵🇰 جیل کی سلاخیں بھی نیک محمد کا حوصلہ نہ توڑ سکیں! ✊

بنوں سنٹرل جیل میں 9 مئی کیس میں 9 سال سزا یافتہ پاکستان تحریکِ انصاف کے نظریاتی کارکن نیک محمد نے قید کے دوران بھی تعلیم کا سفر جاری رکھا۔

انہوں نے بورڈ آف انٹرمیڈیٹ بنوں کے تحت میٹرک کا پرائیویٹ امتحان دیا اور 1200 میں سے شاندار 1028 نمبر حاصل کیے۔ 🎓👏

یہ صرف ایک رزلٹ نہیں، بلکہ حوصلے، محنت اور ثابت قدمی کی مثال ہے۔ حالات جیسے بھی ہوں، جس انسان کے اندر آگے بڑھنے کا عزم ہو، اسے کوئی مشکل روک نہیں سکتی۔

نیک محمد بھائی! آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ ❤️🌹

📚 علم کو قید نہیں کیا جا سکتا، حوصلے کو شکست نہیں دی جا سکتی!

🔥 نیک محمد کو سلام — 1028/1200! 🇵🇰✊

Address

Bannu
765964

Telephone

03139971743

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bannu PK 87 Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share