BISE Bannu

Call Directions Website Contact the organization

BISE Bannu BISE Bannu is committed to improve the standards of student assessment at SSC and HSSC level.

27/08/2026
اساتذہ کرام کے لیے اہم اطلاعاساتذہ برادری کی سہولت اور نتائج کے تجزیاتی پروفارما (Result Analysis Proforma) کی تیاری میں...
25/08/2026

اساتذہ کرام کے لیے اہم اطلاع

اساتذہ برادری کی سہولت اور نتائج کے تجزیاتی پروفارما (Result Analysis Proforma) کی تیاری میں پیش آنے والی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہر سکول کے Result Menu میں Result Statistics SSC کے نام سے ایک نئی سہولت شامل کر دی گئی ہے۔

اس فیچر کے ذریعے تمام سرکاری و نجی سکول اپنے طلبہ کے مکمل نتائجی اعداد و شمار بآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت درج ذیل دونوں صورتوں میں دستیاب ہے:

• Subject-wise Result Statistics
• Class-wise Result Statistics

تمام معزز اساتذہ کرام کی آراء اور تجاویز ہمارے لیے نہایت اہم ہیں۔ اس سہولت کو مزید مؤثر اور بہتر بنانے کے لیے اپنی قیمتی رائے اور فیڈبیک درج ذیل واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں:

0333-9746150

Admission Notification SSC Annual-II Exam 2026
22/08/2026

Admission Notification SSC Annual-II Exam 2026

20/08/2026
بنوں تعلیمی بورڈ کی طلبہ کے لیے بڑی سہولت!اب ری ٹوٹلنگ (Re-Totaling) اور شو آف پیپرز (Show of Papers) کے لیے بورڈ آفس جا...
19/08/2026

بنوں تعلیمی بورڈ کی طلبہ کے لیے بڑی سہولت!
اب ری ٹوٹلنگ (Re-Totaling) اور شو آف پیپرز (Show of Papers) کے لیے بورڈ آفس جانے کی ضرورت نہیں۔ طلبہ گھر بیٹھے باآسانی آن لائن درخواست جمع کر سکتے ہیں۔
درخواست دینے کا طریقہ:
متعلقہ آن لائن لنک کھولیں۔
Start New Application پر کلک کریں۔
اپنا رول نمبر درج کرکے کلاس منتخب کریں۔
پیپر سلیکشن کے مرحلے میں ری ٹوٹلنگ، شو آف پیپرز یا دونوں کا انتخاب کریں۔
مقررہ فیس خودکار طور پر ظاہر ہو جائے گی۔
فیس جمع کرانے کے آسان طریقے:
فیس نیشنل بینک آف پاکستان (NBP) یا 1Bill کے ذریعے کسی بھی بینکنگ ایپ سے جمع کرائی جا سکتی ہے۔ طلبہ رسید پرنٹ کرکے نیشنل بینک کی برانچ میں بھی فیس جمع کرا سکتے ہیں۔
درخواست جمع ہونے کے بعد اپنی Tracking ID محفوظ رکھیں، کیونکہ اسی کے ذریعے آپ اپنی درخواست اور نتیجے کی صورتِ حال آن لائن چیک کر سکیں گے۔
اگر ری ٹوٹلنگ کے نتیجے میں نمبروں میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو نئی اور تبدیل شدہ DMC بنوں تعلیمی بورڈ کے سیکریسی سیکشن سے حاصل کی جا سکے گی۔
طلبہ کی سہولت، وقت کی بچت اور مکمل شفافیت—اب سب کچھ آن لائن!
نوٹ:- لنک کمنٹ سیکشن میں بھی دستیاب ہے۔

اہم اطلاع برائے طلبا و طالباتتمام طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن امیدواروں کے HSSC Annual-I Examination 2026 کے...
18/08/2026

اہم اطلاع برائے طلبا و طالبات

تمام طلبا و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جن امیدواروں کے HSSC Annual-I Examination 2026 کے UFM Cases زیرِ سماعت ہیں، وہ مورخہ 20 اور 21 اگست 2026 کو بوقتِ مقررہ BISE Bannu میں کمیٹی کے روبرو اپنی حاضری ہر صورت یقینی بنائیں۔

نوٹ؛-لنک کمنٹ سیکشن میں بھی دستیاب ہے
15/08/2026

نوٹ؛-لنک کمنٹ سیکشن میں بھی دستیاب ہے

Address

Bannu Township
Bannu
28100

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

0928-633266

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BISE Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to BISE Bannu:

Shortcuts

Share