Saaf News Bannu

Saaf News Bannu media

05/09/2026

🎓 Skill Builders Institute | Certificate Distribution Ceremony

الحمدللہ! Skill Builders Institute میں مختلف فنی و پیشہ ورانہ کورسز کامیابی سے مکمل کرنے والے طلبہ و طالبات میں سرٹیفکیٹس تقسیم کیے گئے۔

ہمارے ادارے میں DIT، English Language، Graphic Design، AutoCAD، Typing، Shorthand، Safety Courses، Short Courses اور دیگر متعدد Technical & Professional Courses کروائے جاتے ہیں۔

CEO: Abdullah Khan

📍 پتہ: بینک گلی، ککی، بنوں
📞 رابطہ: 03350558549

Skill Builders Institute — ہنر مند نوجوان، روشن مستقبل

🔊🔊🔊🔊    جنازے کا اعلان   🔊🔊🔊🔊*إنا لله وإنا إليه راجعون* مولانا احسان الحق صاحب کی نمازِ جنازہ کل 3 ستمبر 2026 بروز جمعرا...
03/09/2026

🔊🔊🔊🔊 جنازے کا اعلان 🔊🔊🔊🔊
*إنا لله وإنا إليه راجعون*

مولانا احسان الحق صاحب کی نمازِ جنازہ کل 3 ستمبر 2026 بروز جمعرات ظہر کے بعد رائیونڈ پنڈال اجتماع گاہ میں ادا کی جائے گی

تلاش گمشدہ اہم اپیل برائے عواممیرا بھائی جیسا دوست احسان علی شاہ کل شام 4 بجے سے مکمل طور پر لاپتہ ہے۔ اس کے چھوٹے چھوٹے...
02/09/2026

تلاش گمشدہ
اہم اپیل برائے عوام
میرا بھائی جیسا دوست احسان علی شاہ کل شام 4 بجے سے مکمل طور پر لاپتہ ہے۔ اس کے چھوٹے چھوٹے بچے، والدین، والدہ، بیوی اور بھائی شدید پریشانی اور کرب میں مبتلا ہیں۔ ایک گھر کا چراغ اس طرح اچانک غائب ہو جائے تو اس خاندان پر کیا گزر رہی ہوگی، یہ صرف وہی محسوس کر سکتے ہیں۔

تمام دوستوں، بھائیوں اور اہلِ علاقہ سے عاجزانہ اپیل ہے کہ اگر کسی بھائی کو احسان علی شاہ کے بارے میں کوئی بھی معلومات ملیں تو فوراً اس کے اہلِ خانہ یا متعلقہ لوگوں کو اطلاع دیں۔ اللہ کے لیے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید آپ کی ایک شیئر ایک پریشان ماں، بیوی اور بچوں کو ان کا پیارا واپس دلا دے۔

یا اللہ! احسان علی شاہ کو جہاں بھی ہو، اپنی حفظ و امان میں رکھ اور اسے خیریت کے ساتھ اپنے گھر والوں تک واپس پہنچا دے۔ آمین

کرک میں پولیس موبائل وین پر آئی ای ڈی حملہ، ڈرائیور واجد شہید، 6 اہلکار زخمیکرک: تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے پہاڑی علاقے غول...
31/08/2026

کرک میں پولیس موبائل وین پر آئی ای ڈی حملہ، ڈرائیور واجد شہید، 6 اہلکار زخمی

کرک: تحصیل بانڈہ داؤد شاہ کے پہاڑی علاقے غول بانڈہ، بہادر خیل کے قریب پولیس موبائل وین کو آئی ای ڈی دھماکے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور واجد شہید جبکہ 6 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔

پولیس موبائل وین سر درگہ کی جانب جا رہی تھی کہ راستے میں نصب آئی ای ڈی اچانک دھماکے سے پھٹ گئی۔ دھماکے کے نتیجے میں وین میں سوار ساتوں اہلکار زخمی ہوئے۔

زخمی اہلکاروں میں سید شاہ، نورشلی، عمران، شمیم، گوہر، یاسین اور ڈرائیور واجد شامل تھے۔ تمام زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈرائیور واجد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے۔

شہید پولیس اہلکار واجد کا تعلق گڈی خیل سے بتایا گیا ہے، جبکہ دیگر 6 زخمی اہلکاروں کو طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں، جبکہ حملے میں ملوث عناصر کی تلاش کے لیے کارروائی جاری ہے۔

30/08/2026

بنوں پولیس کی قربانی پر سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی جناب زاہد اکرم درانی صاحب درد دل بیان....

یہ بچی کس کی  ہے، برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں، 0331 6020111
30/08/2026

یہ بچی کس کی ہے، برائے مہربانی اس نمبر پر رابطہ کریں،
0331 6020111

25/08/2026

غازی آپریٹر فرید خان پولیس لائن میں واضح پیغام

25/08/2026

امن کمیٹی کے بارے میں see more...

23/08/2026

ُاللّٰہ بھائی کاآخری دیدار۔۔۔۔😭😭

  انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے  اسد اللہ خان ولد شفیع اللہ خان بیٹا انتقال کر گئے ہیں۔ان کی نمازِ جنازہ اتوار ...
22/08/2026


انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے
اسد اللہ خان ولد شفیع اللہ خان بیٹا
انتقال کر گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ اتوار کی صبح 9:00 بجے
باران کلہ خوجرام خیل میں ادا کی جائے گی۔
#سوگواران
فہدللہ خان

ہدایت اللہ خان

انعام اللہ خان

اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے
اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saaf News Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category