Assistant Director Industry/Commerce & Consumer Protection Council Bannu

  • Home
  • Pakistan
  • Bannu
  • Assistant Director Industry/Commerce & Consumer Protection Council Bannu

Assistant Director Industry/Commerce & Consumer Protection Council Bannu Protection of Consumer Rights

Deputy Commissioner Bannu Directorate General Information & PRs, KP @
12/07/2026

Deputy Commissioner Bannu
Directorate General Information & PRs, KP
@

10/07/2026
اگاہی مہم: رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن، خیبر پختونخواخیبر پختونخوا حکومت کے رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کی جانب سے عوامی خدمات...
29/04/2026

اگاہی مہم: رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن، خیبر پختونخوا

خیبر پختونخوا حکومت کے رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کی جانب سے عوامی خدمات کی شفاف اور بروقت فراہمی کے لیے ایک اہم آگاہی مہم جاری ہے۔

آر ٹی ایس ایکٹ کے تحت صوبے بھر کے شہری اب 80 نوٹیفائیڈ سرکاری خدمات مقررہ وقت کے اندر حاصل کر سکتے ہیں، جس کا مقصد شفافیت، بہتر کارکردگی اور عوام دوست سروس ڈیلیوری کو یقینی بنانا ہے۔

کمیشن کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ شہریوں کو ان کی ضروری خدمات بروقت، آسان اور شفاف انداز میں فراہم ہوں ، جو کہ مضبوط گورننس اور عوامی سہولت کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔

تصویر میں آپ ان 80 خدمات کی مکمل فہرست دیکھ سکتے ہیں جو آر ٹی ایس کمیشن کی نگرانی میں فراہم کی جاتی ہیں۔

باخبر رہیں، اپنے حقوق جانیں اور اپنی جائز خدمات کا مطالبہ کریں۔

مرکزی حکومت کی طرف سے پیٹرول پر سبسڈی دینے کے بعد ضلع بنوں میں یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ یہاں پیٹرولم مالکان پرانے ریٹ پر یعن...
04/04/2026

مرکزی حکومت کی طرف سے پیٹرول پر سبسڈی دینے کے بعد ضلع بنوں میں یہ نوٹ کیا گیا ہے کہ یہاں پیٹرولم مالکان پرانے ریٹ پر یعنی مہنگا پیٹرول بیچ رہے ہیں شکایات کی صورت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن ضلع بنوں کے افیشل وٹساپ نمبرز پر ثبوت کے ساتھ کمپلینٹ درج کر سکتے ہیں
03339729450
03443973932

جعلی لیبل لگا کر ناقص چاول فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی ڈپٹی کمشنر بنوں محمد فہیم کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر...
14/05/2025

جعلی لیبل لگا کر ناقص چاول فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی

ڈپٹی کمشنر بنوں محمد فہیم کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عدنان حیدر ملوکی نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹری کے ہمراہ ہول سیل ڈیلرز کا معائنہ کیا۔

🔍 دوران چیکنگ بعض ڈیلرز کو دیگر مشہور کمپنیوں کے نام پر ناقص اور غیر معیاری چاول فروخت کرتے ہوئے پایا گیا۔

📦 71 بوری ناقص چاول ضبط کر لی گئیں،
⚖️ متعلقہ ڈیلر کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

✅ عوام کو معیاری اشیاء کی فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔
📢 عوام سے گزارش ہے کہ جعلی یا غیر معیاری اشیاء کی اطلاع فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو دیں۔
Deputy Commissioner Bannu
Directorate General Information & PRs, KP

بنوں، 26 مارچ 2025ڈائریکٹر جنرل صنعت و تجارت خیبر پختونخواہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرCPC Bannu کی ہدایت پر کنزیومر انسپکٹر بنو...
26/03/2025

بنوں، 26 مارچ 2025

ڈائریکٹر جنرل صنعت و تجارت خیبر پختونخواہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹرCPC Bannu کی ہدایت پر کنزیومر انسپکٹر بنوں نے بنوں شہر کے 20 بینکوں کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔

نوٹس میں بینکوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اعلیٰ حکام کی ہدایات کی تعمیل کرتے ہوئے عید کی چھٹیوں کے دوران بلا تعطل اے ٹی ایم خدمات کو یقینی بنائیں۔
Deputy Commissioner Bannu
KP Directorate General of Industries & Commerce Directorate General Information & PRs, KP

آج مورخہ 17 مارچ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن اعجاز خان کی قیادت میں جیل مارکیٹ میں درزیوں کی دکانوں پر ریٹ کی چی...
17/03/2025

آج مورخہ 17 مارچ کو اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن اعجاز خان کی قیادت میں جیل مارکیٹ میں درزیوں کی دکانوں پر ریٹ کی چیکنگ کی۔ حکومت کی مقرر کردہ ریٹ سے زیادہ کی وصولی پر درزیوں پر بھاری جرمانہ عائد کیا گیا۔
نوٹ:اسی سلسلے میں درزیوں کی ایسوسی ایشن سے دفتر میں میٹنگ کی۔ تمام درزیوں کو حکومت کی مقرر کردہ ریٹ کی وصولی پر کار بند رہنے کیلئے زور دیا۔

درجہ ذیل ریٹ سے زیادہ کی وصولی پر درزی کے خلاف اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن کو کمپلینٹ درج کریں ۔وٹساپ نمبر 03339729...
12/03/2025

درجہ ذیل ریٹ سے زیادہ کی وصولی پر درزی کے خلاف اسسٹنٹ ڈائریکٹر کنزیومر پروٹیکشن کو کمپلینٹ درج کریں ۔وٹساپ نمبر 03339729450
نوٹ: دکاندار سے رسید ضرور لیں۔

اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹری اعجاز خان کی قیادت میں ٹاؤن چوک میں رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی چیکینگ کی گئی جن میں 1. قصائ...
05/03/2025

اسسٹنٹ ڈائریکٹر انڈسٹری اعجاز خان کی قیادت میں ٹاؤن چوک میں رمضان المبارک کے حوالے سے خصوصی چیکینگ کی گئی جن میں
1. قصائ کی دکانوں
2. دودھ فروشوں
3. میڈیکل اسٹورز
4. پٹرول پمپس
کو خصوصی طور پر چیک کیا گیا۔ حکومت کے مقرر کردہ ریٹ زیادہ وصولی اور کم ناپ تول پر موقع پر کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ۔

اختیار عوام کا(اصلاح یا سزا)اب ہوگی خیبرپختونخوا حکومت عوام کو جوابدہ! خیبرپختونخوا کے تمام شہری اختیار عوام کا ایپ ڈاؤن...
18/09/2024

اختیار عوام کا(اصلاح یا سزا)

اب ہوگی خیبرپختونخوا حکومت عوام کو جوابدہ!

خیبرپختونخوا کے تمام شہری اختیار عوام کا ایپ ڈاؤن لوڈ کریں، اپنی رجسٹریشن کریں اور اپنی جائز شکایات ہمیں ارسال کریں. اب یہ اپکا قومی فریضہ ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی طرف سے دیئے گئے اختیار کو مثبت طور پر استعمال کرکے جمہوریت کو مضبوط بنائیں.

آئیں ہم سب ملکر پاکستان کو آئینی، قانونی اور جمہوری طور پر مضبوط کریں. اپنے اختیارات کا استعمال کریں.



Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Director Industry/Commerce & Consumer Protection Council Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share