Jamaat Force

Jamaat Force Social Media | Digital Media | Activist | Team Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing.

*Note:- Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

05/06/2026

غربت میں 33 فی صد اضافہ ہو چکا ہے، انکم سپورٹ کے نام پر لوگوں کو لائنوں میں لگا دیا گیا ہے لیکن انھیں ہنر نہیں سکھایا جاتا


04/06/2026

گلگت بلتستان الیکشن جماعت اسلامی کا موقف

03/06/2026
02/06/2026

چچا اور بھتیجی چند لیپ ٹاپ بانٹ کرعوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتی


2 جونیوم  شہادتشہید نصر اللہ شجیع
02/06/2026

2 جون
یوم شہادت
شہید نصر اللہ شجیع

01/06/2026

پیپلز پارٹی اسٹیبلشمنٹ کی A+ ٹیم ہے جو ملک توڑ دیتی ہے لیکن اکثریت قبول نہیں کرتی، اسٹیبلشمنٹ کے حق میں بیان دے کر سمجھتے ہیں کہ ہماری سیٹنگ ہو گئی ہے

بلوچستان میں رحیم اللہ سکنہ دیر بالا اور دیگر افراد کی گاڑیوں کو نامعلوم شرپسند عناصر کی جانب سے نذرِ آتش کیے جانے کے اف...
31/05/2026

بلوچستان میں رحیم اللہ سکنہ دیر بالا اور دیگر افراد کی گاڑیوں کو نامعلوم شرپسند عناصر کی جانب سے نذرِ آتش کیے جانے کے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ عمل نہ صرف قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے بلکہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ پر بھی سنگین سوالات اٹھاتا ہے۔ حکومتِ بلوچستان سے مطالبہ ہے کہ واقعے کی فوری، شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کرکے ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ ساتھ ہی متاثرہ گاڑی مالکان کو ہونے والے مالی نقصان کا مناسب معاوضہ فراہم کیا جائے تاکہ ان کی مشکلات کا ازالہ ممکن ہو سکے۔"
عنایت اللہ خان امیر جماعت اسلامی خیبر پختون خوا شمالی

31/05/2026

ژوب جلسہ عام بدل دو نظام
نوجوانو! تیار ہو جاؤ۔
ہمیں تشدد اور نفرت کے راستے پر دھکیلنے کی کوشش کی جاتی ہے، مگر ہم نے جمہوریت، پارلیمان اور سیاسی جدوجہد کا راستہ نہیں چھوڑنا۔

ہم منظم ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر نکلیں گے، اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کریں گے اور ایک پُرامن، منظم اور عوامی تحریک چلائیں گے۔

ہمارا ہتھیار شعور، اتحاد اور سیاسی جدوجہد ہے۔

— ہدایت الرحمٰن بلوچ

31/05/2026

ہماری ہار پر امریکہ، بھارت، باجوہ اور حکمران سب خوش تھے… سوال ہے کیوں؟


Address

Bara

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat Force posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share