11/04/2023
ہم وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، جناب امیر مقام صاحب، محمد علی شاہ صاحب،اور بالخصوص تحصیل صدر عجب خان صاحب کے بہت شکرگزار ہے کہ انہوں رمضان ریلیف پیکج کو مستحق خاندانوں تک بلاتفریق پہنچایا اور سیاست سے بالاتر اپنے عوام کی خدمت میں پیش پیش رہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان کے کئے علاقوں میں مفت آٹے کے تقسیم کے دوران کئی قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔
لیکن مسلم لیگ ن اور تحصیل صدر کے منصفانہ تقسیم کے انتظامات کی وجہ سے کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ جس پر ہم انکے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں اور ان کے انتظامات کو سراہتے ہیں۔
منجانب: سابق ناظم ابوہا افضل خان۔