Amar jeet - Senator

Directions Contact the organization

Amar jeet - Senator Member of Central Cabinet Central Secretary of Minorities Affairs

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زیرِ صدارت جاری ہے۔  |
22/09/2026

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زیرِ صدارت جاری ہے۔
|

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زیرِ صدارت جاری ہے۔ سابق و...
22/09/2026

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زیرِ صدارت جاری ہے۔ سابق وزيراعلی امیرحیدر خان ہوتی خطاب کر رہے ہیں۔

|

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زیرِ صدارت جاری ہے۔ صوبائی...
22/09/2026

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کی مجلسِ عاملہ کا اجلاس صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زیرِ صدارت جاری ہے۔ صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی خطاب کر رہے ہیں۔

|

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین، صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس سے افتتاحی خطاب کررہے ہیں۔  |...
22/09/2026

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین، صوبائی مجلس عاملہ کے اجلاس سے افتتاحی خطاب کررہے ہیں۔

|

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا؛ صوبائی مجلس عاملہ کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل، اجلاس اب سے کچھ دیر بعد صوبائی صدر میاں ا...
22/09/2026

عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا؛ صوبائی مجلس عاملہ کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل، اجلاس اب سے کچھ دیر بعد صوبائی صدر میاں افتخار حسین کی زیرصدارت شروع ہوگا۔ اجلاس میں صوبہ بھر سے اراکین شریک ہوں گے۔

|

17/09/2026
12 آګست 1948 د پَښتنو کَربلا ... بابړه ... .      #پښتانه
12/08/2026

12 آګست 1948 د پَښتنو کَربلا ... بابړه ... .



#پښتانه

پشاور: عورت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام عوامی نیشنل پارٹی کے آئینی ڈھانچے میں صنفی مساوات اور سماجی شمولیت کے فروغ بارے انٹرا ...
16/07/2026

پشاور: عورت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام عوامی نیشنل پارٹی کے آئینی ڈھانچے میں صنفی مساوات اور سماجی شمولیت کے فروغ بارے انٹرا پارٹی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد سلیم خان، صوبائی جنرل سیکرٹری حسین شاہ یوسفزئی، مرکزی نائب صدور سید عطاء اللہ شاہ و ڈاکٹر نورجہان، جائنٹ سیکرٹری شگفتہ ملک، سیکرٹری وکلاء امور سنگین خان ایڈوکیٹ، سیکرٹری اقلیتی امور امرجیت ملہوترا، صوبائی نائب صدر خدیجہ بی بی (ایم پی اے)، ترجمان ارسلان خان ناظم، جائنٹ سیکرٹری حامد طوفان، سیکرٹری یوتھ افیئرز طارق افغان ایڈوکیٹ، صوبائی نائب صدر (بلوچستان) چاندنی کاکڑ، مرکزی صدر ملگری ڈاکٹران ڈاکٹر حیدر علی، صوبائی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر شہزاد، صدر اے این پی راولپنڈی نصیب خان، ثاقب اللہ خان چمکنی اور دیگر اراکین و ذمہ داران نے شرکت کی۔

اجلاس میں عورت فاؤنڈیشن کے اراکین اور ذمہ داران بھی شریک تھے، نشست میں پارٹی کے تنظیمی اور آئینی ڈھانچے کا جائزہ لیتے ہوئے خواتین، نوجوانوں، اقلیتوں، معذور افراد اور دیگر محروم طبقات کی مؤثر شمولیت بارے تفصیلی گفتگو ہوئی۔

| |

19/02/2026

Today, we proudly celebrate the 77th birthday of our 𝑹𝒆𝒉𝒃𝒂𝒓-𝒆-𝑻𝒆𝒉𝒓𝒆𝒆𝒌, 𝐀𝐬𝐟𝐚𝐧𝐝𝐲𝐚𝐫 𝐖𝐚𝐥𝐢 𝐊𝐡𝐚𝐧, a symbol of courage, steadfastness, and democratic struggle.

On this special day, we pay tribute to his lifelong struggle for democracy, peace, and the dignity of Pashtuns and all oppressed nations. May his journey continue to guide us toward unity, progress, and prosperity.

𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝟕𝟕𝐭𝐡 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲, 𝐑𝐞𝐡𝐛𝐚𝐫-𝐞-𝐓𝐞𝐡𝐫𝐞𝐞𝐤!

Address

Barikot
19240

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amar jeet - Senator posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Amar jeet - Senator:

Shortcuts

Share