PTI Barnala AJK

PTI Barnala AJK Non-Official

17/08/2024
26/10/2023

26/10/2023

31/08/2023
Dear Khan Sahib
24/08/2023

Dear Khan Sahib

“توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاور صاحب نے  ہمارے گواہوں کی طلبی کی درخواست مسترد کرتے ہوۓ کیس فائنل بحث کے لیے کل کے لی...
03/08/2023

“توشہ خانہ کیس میں جج ہمایوں دلاور صاحب نے ہمارے گواہوں کی طلبی کی درخواست مسترد کرتے ہوۓ کیس فائنل بحث کے لیے کل کے لیے فکس کر دیا ہے مطلب اب کل ہی آخری بحث سن کر جج صاحب عمران خان صاحب کے خلاف فیصلہ دیں گے.ایک معاملہ سپریم کورٹ ہائی کورٹ میں زیر التوا ہے اور آج سپریم سپریم کورٹ نے بھی یہ کہا کہ جب تک ٹرانسفر درخواست پر ہائی کورٹ سے فیصلہ نہیں آ جاتا تب ٹرائل کورٹ فائنل فیصلہ یا حکم پاس نہیں کرسکتی،اب کل ہماری جج پمایوں دلاور کے خلاف ٹرانسفر درخواست ہائی کورٹ میں فکس تھی اگر کل فیصلہ نہ ہوتا تو پرسوں سپریم کورٹ نے فیصلہ دے دینا تھا لیکن جج صاحب کیونکہ ہنگامی کاروائی چلا رہے ہیں اور انہوں نے پانچ تاریخ سے پہلے پہلے فیصلہ سنانا ہے لہذا وہ اپنے بات پر قائم ہیں اس کیس میں آج ہماری درخواست صرف آج اتنی سی تھی کہ ہم نے گواہوں کی لسٹ بھی دے دی اور کہا کہ ہم نے بنک ریکارڈ اور دیگر دستاویزات لانی ہیں اور گواہ بھی سارےادھر موجود لہذا دو دن کا ٹائم دیں تاکہ ہم اپنے کیس کو بھرپور طریقے سے Defend کر سکیں لیکن جج صاحب نے ہماری درخواست خارج کرتے ہوۓ کل فائنل دلائل کے لیے رکھ دیا،انصاف کا جنازہ تو نکلے کا مگر ذرا دھوم سے”
- ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھا


‏⁧‫ ‬⁩

محبِ وطن، غیور پاکستانی ‫ ‬!
28/07/2023

محبِ وطن، غیور پاکستانی ‫ ‬!

*امپورٹڈ وزیراعظم صاحب عوام بیووقوف نہیں ہیں**1985 ۔الیکشن میں پنجاب کے وزیر خزانہ بنے پر پنجاب کی تقدیر بدل سکی**1988 م...
17/07/2023

*امپورٹڈ وزیراعظم صاحب عوام بیووقوف نہیں ہیں*

*1985 ۔الیکشن میں پنجاب کے وزیر خزانہ بنے پر پنجاب کی تقدیر بدل سکی*

*1988 میں موقع دیں پنجاب کی تقدیر بدل دیں کے ۔ موقع ملا وزیر اعلیٰ بنے پر پنجاب کی تقدیر نہ بدل سکی*

*1990 موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے ۔۔ وزیراعظم بن گئے مگر ملک کی تقدیر نہ بدل سکی*

*1996 موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے ایشیا کا ٹائیگر بنا دیں گے ۔ وزیراعظم بن گئے مگر ملک کی تقدیر نہ بدل سکی اور نہ ہی ایشیا کا ٹائیگر بن سکا*

*2013 ۔موقع دیں پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے۔ وزیراعظم بن گئے مگر ملک کی تقدیر نہ بدل سکی*

*2022 موقع دیں پٹرول 100 روپے لیٹر دیں گے بجلی سستی اور ڈالر 90 روپے کا کردیں گے موقع ملا تو ملک کا بیڑا ہی غرق کردیا*

*2023 ۔موقع دیں پچھلی 4 دفعہ اپنے بچوں کی۔تقدیر بدل کر ثابت کر کے دکھایا تقدیر بدل سکتے ہیں اس لئیے اب کی بار پاکستان کی تقدیر بدل دیں گے*

امپورٹڈ وزیراعظم کا لالی پاپ

Address

Barnala
10020

Telephone

+3256756666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Barnala AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Barnala AJK:

Share