T.L.P Basal PP-5

T.L.P Basal PP-5 ہمارا مقصد صرف حضور نبی کریم ﷺ کا دین تخت پر لانا ہے۔

ہر سال کی طرح اس سال بھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی میں اہلیان بسال کے زیرِ اہتمام استقبال ربی...
05/09/2024

ہر سال کی طرح اس سال بھی حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی میں اہلیان بسال کے زیرِ اہتمام
استقبال ربیع الاول ریلی
6 ستمبر بروز جمعہ شام 3 بجے
دربار عالیہ بسال شریف تا ریلوے اسٹیشن بسال

31/08/2024

ماہِ استقبال ربیع النور شریف و دفاع پاکستان ریلی
6 ستمبر بروز جمعہ
دربار عالیہ بسال شریف تا لنک روڈ بسال

سر سبز بسال پروجیکٹ
20/07/2024

سر سبز بسال پروجیکٹ

Pakistan's government declared Israeli prime minister Benjamin Netanyahu a terrorist on Friday
20/07/2024

Pakistan's government declared Israeli prime minister Benjamin Netanyahu a terrorist on Friday

مطالبات کی منظوری تک یہیں فیض آباد بیٹھے ہیںقائدِ کرین پارٹئ کا اعلان!!!!
13/07/2024

مطالبات کی منظوری تک یہیں فیض آباد بیٹھے ہیں
قائدِ کرین پارٹئ کا اعلان!!!!

کرین پارٹی کل بروز ہفتہ لیاقت باغ راولپنڈی کے مقام سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سرکاری سطح پر اسرائیلی مصنوعات کا...
12/07/2024

کرین پارٹی کل بروز ہفتہ لیاقت باغ راولپنڈی کے مقام سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے سرکاری سطح پر اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کے لیے اسرائیل وزیراعظم کو دہشت گرد قرار دینے کے لیے اور فلسطینیوں تک غذائی وطبی امداد پہنچانے کے لیے لب۔یک یا اقصٰی مارچ کا آغاز کرے گی۔
یوسی بسال

27/06/2024

کرین پارٹی کے زیرِاہتمام میٹھے ٹھنڈے پانی کی سبیل عرس مبارک حضرت خواجہ امیر احمد بسالوی علیہ الرحمہ کے دوسرے روز بھی جاری رہی۔
کارکنان نے عوام الناس کو گرمی سے بچانے کےلئے اپنی خدمات انجام دی۔

سید عاطف شاہ گیلانی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 5 کی بسال اپنے قریبی ساتھی مسکین خان صاحب گھر آمد، عمائدینِ علاقہ س...
23/06/2024

سید عاطف شاہ گیلانی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 5 کی بسال اپنے قریبی ساتھی مسکین خان صاحب گھر آمد، عمائدینِ علاقہ سے ملاقات، اسرار صاحب اور صاحبزادہ محمد جابر صاحب بھی ہمراہ تھے

فلسطین صرف فلسطینیوں کا نہیں۔۔۔جلد ہم اہلِ پاکستان کو کال دیں گے!!!سربراہ کرین پارٹی
23/06/2024

فلسطین صرف فلسطینیوں کا نہیں۔۔۔
جلد ہم اہلِ پاکستان کو کال دیں گے!!!
سربراہ کرین پارٹی

سید عاطف شاہ گیلانی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 5 کی بسال شریف آمد، پیر فخر الدین بسالوی اور پیر  نظام الدین بسالوی...
23/06/2024

سید عاطف شاہ گیلانی امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 5 کی بسال شریف آمد، پیر فخر الدین بسالوی اور پیر نظام الدین بسالوی گدی نشین خواجہ امیر احمد بسالوی کی والدہ متحرمہ کی وفات پر تعزیت اور بلندیِ درجات کے لیے دعا۔۔۔

Address

Basal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T.L.P Basal PP-5 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share