SDPO BASIR PUR

SDPO BASIR PUR Our Aim To Serve People �

ڈی پی او اکاڑا طارق عزیز سندھو صاحب مورخہ 31۔05۔24 بروز جمعہ بوقت 11 بجے دن تھانہ بصیر پور میں کھلے کچہری لگائیں گے سرکل...
30/05/2024

ڈی پی او اکاڑا طارق عزیز سندھو صاحب مورخہ 31۔05۔24 بروز جمعہ بوقت 11 بجے دن تھانہ بصیر پور میں کھلے کچہری لگائیں گے سرکل بصیرپور کی عوام اپنی شکایات لے کر تھانہ بصیر پور میں تشریف لائے 💥

Crackdown Against Drug Dealers 💥
31/03/2024

Crackdown Against Drug Dealers 💥

😇
23/03/2024

😇

Share IT 💥
03/03/2024

Share IT 💥

*تھانہ حویلی لکھا پولیس کی بڑی کاروائی* ۔    ناجائز اسلحہ رکھنے والے متعدد ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان...
01/03/2024

*تھانہ حویلی لکھا پولیس کی بڑی کاروائی* ۔
ناجائز اسلحہ رکھنے والے متعدد ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا گیا۔ ملزمان محمد سلیم ولد ولی محمد قوم نوناری سکنہ فرید پور سہاگ

2۔سلیم احمد ولد بشیر احمد چک گاجا

3۔فیاض احمد ولد اللہ بخش قوم ماچھی سکنہ گاجا

4۔مظہر عباس ولد نیک محمد سکنہ جمال کوٹ

5.خالد نواز ولد محمد عیش سکنہ کھرپہ کے قبضہ سے بھاری مقدار میں ناجائز اسلحہ برآمد جس کی تفصیل ذیل ہے 1۔ کلاشنکوف۔2۔ بندوق 12 بور ڈبل بیرل۔ ایک رپیٹر 12 بور۔4۔رائفل 223 بور۔5۔ بندوق 12 بور ۔6۔ پسٹل 30 بور کارتوس 18 ضرب گولیاں 154 ضرب۔ 7 رپیٹر 12 معہ 4 کارتوس۔8۔ پمپ ایکشن 12 بور 9 بندوق 12 بور ڈبل بیرل ۔10 پسٹل 30 بور کارتوس 15 ضرب 10 ضرب اسلحہ ناجائز برآمد کیے جن پر مقدمات نمبری۔ 375/24۔376/24۔377/24۔378/24۔379/24 درج کرلیے۔

💥
29/02/2024

💥

28/02/2024
سب بھاٸیوں سے گزارش ہے اپنی موٹر ساٸیکل پر حفاظتی تار یو واٸر لگواٸیں تاکہ پتنگ بازی سے ہونے والے حادثات سے بچا جا سکے ش...
20/02/2024

سب بھاٸیوں سے گزارش ہے اپنی موٹر ساٸیکل پر حفاظتی تار یو واٸر لگواٸیں تاکہ پتنگ بازی سے ہونے والے حادثات سے بچا جا سکے شکریہ

Meeting With Ps Haveli Lakha Sho And IoS 💥❤ Dated 15.02.24
15/02/2024

Meeting With Ps Haveli Lakha Sho And IoS 💥❤
Dated 15.02.24

Gett Ready 💥😇
02/02/2024

Gett Ready 💥😇

31/01/2024
پیرِ طریقت، معینِ ملت حضرت خواجہ محمد معینُ الحق چشتی الظہوری(سجادہ نشین درگاہِ عالیہ اکبریہ سعدیہ چشتیہ نظامیہ بصیرپور ...
04/01/2024

پیرِ طریقت، معینِ ملت حضرت خواجہ محمد معینُ الحق چشتی الظہوری(سجادہ نشین درگاہِ عالیہ اکبریہ سعدیہ چشتیہ نظامیہ بصیرپور شریف) نے آج عوامی خدمت مرکز بصیرپور کا سنگ بنیاد رکھا محترم جناب ڈی ایس پی زوالفقار وریا صاحب نے آپ کا استقبال کیا اور آپ نے دعا بھی فرمائی۔

Address

Police Station Basir Pur Near Thokhar Gama Wahgra
Basirpur
56010

Telephone

+923007462670

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SDPO BASIR PUR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category